شامی صدر بشارکوقتل کرناچاہتاتھا مگروزیردفاع نے روک دیا،ٹرمپ
انھیں بشارالاسد کو نشانہ نہ بنانے کے فیصلہ پر کوئی افسوس نہیں ہونا تھا،امریکی صدر کی گفتگو
بدھ 16 ستمبر 2020 12:31
(جاری ہے)
انھوں نے اس انٹرویو میں ایک مرتبہ پھر اپنے سابق وزیردفاع جیمز میٹس کو تنقید کا نشانہ بنایا حالانکہ انھوں نے ان کا پینٹاگان کی قیادت کے لیے خود ہی انتخاب کیا تھا اورانھیں ایک عظیم آدمی قرار دیا تھا لیکن بعد میں بہت سے امور پر ان دونوں کے درمیان اختلافات پیدا ہوگئے تھے اور امریکی فوج کے سابق جنرل کو اپنے عہدے سے استعفا دینا پڑا تھا۔صدر ٹرمپ نے اس انٹرویو میں کہا کہ انھیں بشارالاسد کو نشانہ نہ بنانے کے فیصلہ پر کوئی افسوس نہیں۔میں یقینی طور پر انھیں(بشارالاسد کو)کوئی اچھا شخص خیال نہیں کرتا ہوں اور میں ان کی جان لینا چاہتا تھا مگر میٹس اس کے خلاف تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا کی خلیج عمان میں ناکہ بندی، ایران کو تیل کی آمدن میں بھاری نقصان
-
امریکا ایران جنگ،25ارب ڈالرز خرچ، پینٹاگون سربراہ کا سخت موقف
-
ایرانی ہیکرز نے امریکی بحریہ کی حساس معلومات لیک کر دیں
-
مائیکرو سافٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے متنازع اسرائیلی نام ڈیجیٹل نقشوں سے ہٹا دئیے
-
ولادیمیر پیوٹن کی ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت وارننگ
-
وائٹ ہائوس ڈنر فائرنگ، ملزم کی حملے سے قبل ہتھیاروں کے ساتھ سیلفیاں
-
بھارت میں مودی حکومت زمینیں کرپٹ ساتھی اڈانی کو بانٹنے میں مصروف
-
متحدہ عرب امارات نے ایران، لبنان اور عراق کے لئے اپنے شہریوں کے سفر پر پابندی عائد کردی
-
ٹرمپ کا ہرمز کو کسی اور نام سے پکارنا ایک سنگین غلطی ہے
-
آبنائے ہرمز کو ’آبنائے ٹرمپ‘ قرار دینے پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل آ گیا
-
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
-
حج 2026: پاکستانی عازمین حکومتی انتظامات سے مطمئن، سہولیات کو "بے مثال" قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.