
مجھے ’کون بنے گا کروڑ پتی‘کی لت لگ گئی ہے ،امیتابھ بچن
بدھ 16 ستمبر 2020 16:27

(جاری ہے)
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر امیتا بچن نے اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جو اٴْن کے ٹی وی پروگرام ’کون بنے کروڑ پتی‘ کے سیٹ کی ہے، تھری پیس سوٹ پہن کر کٴْرسی پر بیٹھے اور ہاتھ میں موبائل فون تھامے امیتابھ بچن نے اپنی اِس تصویر کے ساتھ ایک شاندار نظم بھی لکھی۔
بھارتی اداکار نے اپنے ٹی وی پروگرام ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے سیزن 12 کے لیے نظم کچھ اِس طرح لکھی۔جی ہاں حضور میں کام کرتا ہوں،میں طرح طرح کے کام کرتا ہوں،میں قسم قسم کے کام کرتا ہوں،کچھ کام کیے تھے میں نے تفریح میں،کچھ کام کیے میں نے زبردستی میں،یہ KBC کی لت لگ گئی ہے،لوگوں کو مطمئن رکھوں بس یہی مقصد ہے میرا،شروعات ہوئی ہے ابھی تو دن کچھ باقی ہیں،ہمیں پیار اور احترام ملے تو ہم مشکور ہیں،ہم اپنا کام کریں، تم اپنا کام کرو۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بین الاقوامی شہرت یافتہ معروف فیشن ڈیزائنر نجیبہ بی جی کی رہائش گاہ پر سالانہ مجلس عزا کا اہتمام
-
اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغرکی نماز جنازہ لاہور میں ادا کردی گئی ، مقامی قبرستان میں تدفین
-
سوشل میڈیا پرحمیرا اصغر کی 5 فروری 2025میں گمشدگی کی پوسٹ سامنے آگئی
-
نتاشا علی نے خود کو حرا مانی سے بہتراداکارہ قرار دے دیا
-
سوشل میڈیا پرحمیرا اصغرکی 5 فروری 2025 میں گمشدگی کی پوسٹ سامنے آگئی
-
اداکارہ حمیرا کی موت کو 8 سے 10 ماہ گزر چکے، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ
-
حمیرا اصغر کیس: سیشن کورٹ میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست، وزیراعظم پورٹل پر بھی شکایت
-
اداکارہ حمیرا اصغر کی تدفین کا فیصلہ، سندھ حکومت نے ذمہ داری اٹھا لی
-
اداکار دانش نواز کی شاہ رخ خان کیساتھ اے آئی سے بنی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
ورثاء اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش وصول نہیں کرتے تو محکمہ ثقافت ان کا وارث ہو گا،وزیرثقافت سندھ
-
لارنس بشنوئی گینگ کے خلاف راجستھان میں پہلی بار مقدمہ درج، 3 کارندے گرفتار
-
مومنا اقبال دیر سے سیٹ پر پہنچنے کا دفاع کرنے لگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.