متاثرین عمران کی اے پی سی بے مقصد رہی ،خرم شیر زمان
عوام کو بتائیں گے کہ کس طرح پی پی نے سندھ کو برباد کیا ہے،رہنما پی ٹی آئی
پیر 21 ستمبر 2020 21:46
(جاری ہے)
دیکھیں کہ نوابشاہ کے لوگ کیسے تڑپ رہے ہیں۔
تھر کے بچے بھوک مررہے ہیں ان کے لیے تحریک چلائیں۔مولانا فضل الرحمان اور مریم صفدر کو سندھ لے آئیں اور انہیں دکھائیں سندھ کی کیا حالت ہے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ پی ٹی آئی کراچی کے نائب صدور سبحان علی ساحل، کیپٹن (ر) رضوان خان، پی ٹی آئی رہنما عدنان اسماعیل اور دیگر موجود تھے۔خرم شیر زمان نے مزید کہا کہ عمران خان کی پوری دنیا تعریف کررہی ہے۔اس ملک کو عمران خان مقبولیت کی طرف لیکر جارہے ہیں۔ان سارے چوروں کو اکٹھا ہونا ضروری تھا۔ان سب کے لیے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔ان سب نے ملکر قومی اسمبلی میں پاکستان کے خلاف ووٹ دیا۔یہ وہ جماعتیں ہیں جو اس ملک کے خلاف ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ زرداری صاحب ہم دو نمبر سیاستدان نہیں۔آپ نے اس ملک کو دو نمبر سیاست سکھائی ہے۔آپ نے لوگوں کے ذہنوں میں دو نمبر سیاست ڈالی۔سب کو شرم آنی چاہیے جو اداروں کو تنقید کا نشانہ بنارہے تھے۔فوج کو تنقید نشانہ بنانے والے شرم کریں آج ہر مشکل میں فوج کام آرہی ہے۔کوئی زلزلہ سیلاب پانی جو بھی آئے فوج سب سے پہلے کھڑی ہوتی ہے۔فوج ہمارا ادارہ ہے اور ہمیں اس پر فخر ہے۔ان سارے چوروں کا مقصد صرف ملک کو لوٹنا ہے۔پاکستان کی عوام ان کو پہچان چکی ہے۔ہمارا ایجنڈا پاکستان کو غربت سے باہر نکلنا ہے مدینہ کی ریاست بنانی ہے۔عذرا پیچوہو کیوں ناکام ہوئی ہیلتھ میں۔ زرداری صاحب اپنے وزراء سے پوچھیں کہ ان کی ملکیت کتنی ہے۔ خرم شیر زمان کا مزید کہنا تھا کہ اے پی سی میں اداروں کے خلاف الفاظ کی مذمت کرتے ہیں۔اپوزیشن کی یہ تحریک ناکام ہوگی۔مولانا نے صرف مدرسے کے بچوں کو استعمال کرنا ہے۔پاکستان کی قوم ان کے مقاصد کو ناکام بنائیں گے۔سندھ میں پی پی کے خلاف تحریک چلائی جائے گی۔پی پی کے نام کے آگے ’’ز‘‘ لگایا جائے گا یعنی زرداری پارٹی۔سندھ کی عوام کو بتائیں گے کہ کس طرح پی پی نے سندھ کو برباد کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.