نوازشریف اور آصف زرداری قوم چور ہیں ،خرم شیرزمان
بلاول اپنی تحریک کو لاڑکانہ، نواب شاہ، دادو کیوں نہیں لیکر جاتے،شہباز شریف کو بلائیں اور نواب شاہ سے اس تحریک کا آغاز کریں، پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی
پیر 21 ستمبر 2020 23:48
(جاری ہے)
دیکھیں کہ نوابشاہ کے لوگ کیسے تڑپ رہے ہیں۔
تھر کے بچے بھوک مررہے ہیں ان کے لیے تحریک چلائیں۔مولانا فضل الرحمان اور مریم صفدر کو سندھ لے آئیں اور انہیں دکھائیں سندھ کی کیا حالت ہے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ پی ٹی آئی کراچی کے نائب صدور سبحان علی ساحل، کیپٹن (ر) رضوان خان، پی ٹی آئی رہنما عدنان اسماعیل اور دیگر موجود تھے۔خرم شیر زمان نے مزید کہا کہ عمران خان کی پوری دنیا تعریف کررہی ہے۔اس ملک کو عمران خان مقبولیت کی طرف لیکر جارہے ہیں۔ان سارے چوروں کو اکٹھا ہونا ضروری تھا۔ان سب کے لیے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔ان سب نے ملکر قومی اسمبلی میں پاکستان کے خلاف ووٹ دیا۔یہ وہ جماعتیں ہیں جو اس ملک کے خلاف ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ زرداری صاحب ہم دو نمبر سیاستدان نہیں۔آپ نے اس ملک کو دو نمبر سیاست سکھائی ہے۔آپ نے لوگوں کے ذہنوں میں دو نمبر سیاست ڈالی۔سب کو شرم آنی چاہیے جو اداروں کو تنقید کا نشانہ بنارہے تھے۔فوج کو تنقید نشانہ بنانے والے شرم کریں آج ہر مشکل میں فوج کام آرہی ہے۔کوئی زلزلہ سیلاب پانی جو بھی آئے فوج سب سے پہلے کھڑی ہوتی ہے۔فوج ہمارا ادارہ ہے اور ہمیں اس پر فخر ہے۔ان سارے چوروں کا مقصد صرف ملک کو لوٹنا ہے۔پاکستان کی عوام ان کو پہچان چکی ہے۔ہمارا ایجنڈا پاکستان کو غربت سے باہر نکلنا ہے مدینہ کی ریاست بنانی ہے۔عذرا پیچوہو کیوں ناکام ہوئی ہیلتھ میں۔ زرداری صاحب اپنے وزراء سے پوچھیں کہ ان کی ملکیت کتنی ہے۔ خرم شیر زمان کا مزید کہنا تھا کہ اے پی سی میں اداروں کے خلاف الفاظ کی مذمت کرتے ہیں۔اپوزیشن کی یہ تحریک ناکام ہوگی۔مولانا نے صرف مدرسے کے بچوں کو استعمال کرنا ہے۔پاکستان کی قوم ان کے مقاصد کو ناکام بنائیں گے۔سندھ میں پی پی کے خلاف تحریک چلائی جائے گی۔پی پی کے نام کے آگے ’’ز‘‘ لگایا جائے گا یعنی زرداری پارٹی۔سندھ کی عوام کو بتائیں گے کہ کس طرح پی پی نے سندھ کو برباد کیا ہیمزید اہم خبریں
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، پنشن اصلاحات پر تجاویز طلب کی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
-
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا دینی پڑے گی، میجر جنرل احمد شریف چوہدری
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں کی وفات پر تعزیت
-
ٹیکس اصلاحات وقت کی ضرورت، ملک خیرات سے نہیں صرف ٹیکس سے چل سکتا ہے،محمد اورنگزیب
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے ، جون جولائی اور اگست میں پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی وفاقی وزراءکے ..
-
دہشتگردوں اور سہولتکاروں کی سرکوبی کیلئے ہر حد تک جائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
غزہ میں فائر بندی غیر یقینی، رفح میں اسرائیلی کارروائی جاری
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اہم اجلاس
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس،نواز شریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر، نوٹس جاری
-
جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے لیے اب ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہو گا ، احسن اقبال
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، منیراکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.