سی ڈی اے ورکر ویلفیئر فنڈ کیس ، احتساب عدالت کے باہر سے نیب نے ملزم افتخار رحیم کو گرفتار کر لیا

منگل 22 ستمبر 2020 12:17

سی ڈی اے ورکر ویلفیئر فنڈ کیس ، احتساب عدالت کے باہر سے نیب نے ملزم افتخار ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2020ء) سی ڈی اے ورکر ویلفیئر فنڈ کیس میں احتساب عدالت کے باہر سے نیب نے ملزم افتخار رحیم کو گرفتار کر لیا،افتخار رحیم سابق سیکرٹری ورکر ویلفیئر فنڈ ہیں ،احتساب عدالت کے باہر سے نیب نے ملزم کو حراست میں لے لیا، ملزم افتخار رحیم ورکر ویلفیئر فنڈ نیب ریفرنس میں نامزد ملزم ہیں۔

متعلقہ عنوان :