
پاکستان میں اسنوکر کی سرگرمیاں بھی بحال ہوگئیں
قومی رینکنگ اسنوکر چمپئن شپ 29 ستمبر سے نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جائے گی، عالمگیر شیخ
جمعرات 24 ستمبر 2020 11:59

(جاری ہے)
پی بی ایس اے کے صدر منور شیخ اور کو چیئرمین عالمگیر شیخ نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ قومی رینکنگ اسنوکر چمپئن شپ 29 ستمبر سے نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جائے گی جس میں قومی رینکنگ کے 32 پلیئرز کے علاوہ تین جونیئر پلیئرز بھی شرکت کریں گے۔
محمد آصف ایونٹ میں اعزاز کا دفاع کریں گے، ایک لاکھ 85 ہزار روپے کے انعامی رقم والے اس ایونٹ میں فاتح پلیئر کو ایک لاکھ روپے ملیں گے۔منور شیخ نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں کورونا کے حوالے سے بنیادی ایس او پیز کو فالو کیا جائیگا، پلیئرز کو از خود ٹیسٹ کرانے کو کہا گیا اگر کسی پلیئر کو معالی معاونت کی ضرورت ہوگی تو اس کو ٹیسٹنگ میں مدد فراہم کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستانی ٹیم نے پری کیمپ ڈنر میں مائیک ہیسن کی والدہ کے سوگ میں خاموشی اختیار کی
-
بھارت کا اے سی سی میٹنگ ڈھاکا میں رکھنے پر اعتراض ، دستبرداری پر غور
-
’’کنگ کرلے گا‘‘ کیوں کہا تھا؟، حسن علی نے اپنے بیان کی وضاحت دے دی
-
پاکستانی راشد نسیم کا نن چکو کا گینیز ریکارڈ 10 سال میں کوئی نہ توڑ سکا
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: انگلینڈ کے ہیری بروک نمبر ون بلے باز بن گئے
-
انڈر 18 ہاکی ایشیا ء کپ،پاکستان چین کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی ہاکی کے معاملات پر اجلاس،قومی و بین الاقوامی سطح پر ہاکی کے فروغ کیلئے حکومت کی مکمل حمایت کا اعادہ
-
پنجاب سکواش ایسوسی ایشن کے زیراہتمام گرلز ٹریننگ کیمپ کا آغاز
-
جنوبی افریقا نے دوسرے ٹیسٹ میں بھی زمبابوے کو روند ڈالا
-
پی سی بی کا ویسٹ انڈیزکیساتھ ون ڈے کی جگہ ٹی 20 میچزپرزور
-
محسن نقوی سے صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن اعصام الحق قریشی کی ملاقات،میں ٹینس کے فروغ کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ بجٹ میں 37 فیصد اضافہ کرے گا: رپورٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.