آئین کے تحت اس وقت سب سے زیادہ گیس سندھ کو ملنی چاہیے، سعید غنی

جمعہ 25 ستمبر 2020 18:15

آئین کے تحت اس وقت سب سے زیادہ گیس سندھ کو ملنی چاہیے، سعید غنی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2020ء) سندھ کے وزیر تعلیم و محنت سعید غنی نیوفاقی وزراء کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئیکہا ہے کہ آئین کے تحت اس وقت سب سے زیادہ گیس سندھ کو ملنی چاہیے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ کراچی میں گیس کی بڑی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے، گیس کی قلت بہت بڑے کرائسز پیدا کر رہی ہے، سندھ کے لوگوں کے ساتھ یہ ظلم ہورہا ہے، آئین پاکستان یہ کہتا ہے جو صوبہ گیس پیدا کرے گا اسے سب سے زیادہ گیس ملنی چاہیے۔