مریم صفدر کو خدا کا خوف کرنا چاہیے، شہباز گل

ہفتہ 26 ستمبر 2020 23:07

مریم صفدر کو خدا کا خوف کرنا چاہیے، شہباز گل
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2020ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مریم صفدر کو خدا کا خوف کرنا چاہیے، وہ ہراساں ہونے والی خاتون پر پریشر ڈال کر طلال کے حق میں بیان دلوانے کی بجائے خاتون کا ساتھ دینا چاہیے اور طلال کو پارٹی رکنیت سے فارغ کرنا چاہیے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ایک ٹویٹ میں معاون خصوصی نے کہا کہ میری انفارمیشن کے مطابق خاتون کو پریشرائز کر کے طلال کے حق میں بیان دلوایا جا رہا ہے۔