وزیر اعظم پاکستان کااقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کشمیریوں کی خواہشات کی حقیقی ترجمانی ہی: ڈاکٹر فائی
ہفتہ 26 ستمبر 2020 23:53
(جاری ہے)
غلام نبی فائی نے کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس سے وزیر اعظم عمران خان کا خطاب حقیقی اعداد و شمار پر مبنی تھا۔انہوں نے کہاکہ ماضی میں صدر نیلسن منڈیلا ، صدر پیوٹن اورصدر بل کلنٹن سمیت دیگر عالمی رہنماؤںنے بھی عالمی طاقتوں کوتنازعہ کشمیر حل نہ کرنے کے نتائج سے خبردارکیاہے۔صدر بل کلنٹن نے کہا تھاکہ کشمیر کرہ ارض پر سب سے خطرناک مقام ہے۔ صدر پیوٹن نی3دسمبر2004 کوکہا تھا کہ بھارت اور پاکستان کو جنوبی ایشیا اور باقی دنیا میں امن کے مفاد کے لئے مسئلہ کشمیر کو حل کرنا چاہئے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.