صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی سے جنوبی افریقہ ، اٹلی، مصر، سری لنکا، عراق، قطر اور سوئٹزرلینڈ کے نامزد ہائی کمشنرز کی الگ الگ ملاقاتیں۔اپنی اسناد پیش کیں
پاکستان کے ساتھ اقتصادی ، تجارتی اور سیاسی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لئے کام کریں، پاکستان تمام دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا چاہتا ہے، پاکستان خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لئے کوشاں ہے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا نامزد ہائی کمشنرز / سفراء کی تقریب سے خطاب
منگل 29 ستمبر 2020 18:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لئے کوشاں ہے۔
صدر مملکت نے بھارتی غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے مسلمانوں کے خلاف کی جانے والی انسانی حقوق کی پامالیوں کے بارے میں بھی سفراء کو آگاہ کیا اور کہا کہ ہندوستان اقلیتوں پر ظلم و ستم ڈھا رہا ہے اور عالمی برادری کو ہندوستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مسلمانوں اور دیگر اقلیتی گروہوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا نوٹس لینا چاہئے۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.