اسٹیل ملز ملازمین کے لیے ’گولڈن ہینڈ شیک‘ پلان منظور کرلیا گیا
ای سی سی نے گولڈن ہینڈ شیک کے لیے 19 ارب 65 کروڑ روپے فنڈزکی منظوری دے دی
ساجد علی بدھ 30 ستمبر 2020 14:49
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستان ا سٹیل ملز کی اراضی کو لیز پر دینے کا طے پایا ہے اور اس سلسلے میں پہلے مرحلے میں 32 پراپرٹیز کی نشاندہی کی گئی ہے ، نشاندہی کردہ 32 میں سے 5 پراپرٹیز نیا پاکستان ہاوَسنگ اتھارٹی کو دیدی گئی ہیں ان پانچ پراپرٹیز پر کم آمدنی والے افراد کے لیے سستے گھر بنائے جارہے ہیں ، غیر استعمال شدہ پراپرٹیز کی فروخت کا عمل اگلے ہفتے سے شروع ہوگا جبکہ اسٹیل ملز کے مجموعی نقصانات 350 ارب روپے کے ہیں ۔
وفاقی وزیر نجکاری نے بتایا کہ نجکاری کمیشن 17 سے 19 اداروں کی نجکاری پر کام کررہا ہے ، جن کے حوالے سے وفاقی کابینہ سے حتمی منظوری کے بعد پیش رفت شروع ہوگی جبکہ روز ویلٹ ہوٹل نیویارک کو بحال کریں گے اسے فروخت نہیں کیا جائے گا تاہم کے الیکٹرک کے معاملات آئندہ ایک2 ماہ میں حل کرلیے جائیں گے ، کے الیکٹرک کی ملکیت اور واجبات سمیت مختلف مسائل درپیش ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.