ڈی آر سی حویلیاں کی کوششوں کی بدولت لنگرہ میں دو فریقین میں دشمنی دوستی میں تبدیل ہو گئی
منگل 6 اکتوبر 2020 16:08
(جاری ہے)
حویلیاں کے گاؤں لنگرہ میں پانچ ماہ قبل اعظم خان ولد موسیٰ خان کے بیٹے قاسم خان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا جس کی دعویداری مجاہد خان ولد سلیم خان پر عائد کی گئی، پولیس نے ملزم پر 302 کا مقدمہ درج کیا، کیس ڈی آر سی حویلیاں کے پاس پہنچا جس پر ڈی آر سی حویلیاں کے چیئرمین سلیم خان جدون، ڈپٹی کنوینئر وقار احمد خان جدون سمیت پوری تنظیم نے اپنا کردار ادا کیا اور دونوں فریقین کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا۔
گذشتہ روز ایک بڑے جرگہ جس میں عثمان خان، حنیف خان، خان بہادر خان، جمعہ خان، عدالت خان، مجتبیٰ خان سمیت چیئرمین سلیم خان، وقار احمد خان، علی اصغر خان علاقہ کی معتبر شخصیات شریک تھیں، نے دونوں فریقین کے درمیان راضی نامہ کروا دیا۔ اس موقع پر اعظم خان نے اپنے بیٹے کا خون اللہ کی رضا کیلئے جرگہ کے روبرو معاف کر دیا۔مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.