اپنے ٹیلنٹ اور محنت سے موجودہ مقام حاصل کیا ہے ،میگھا

ثقافت کسی بھی ملک کا چہرہ ہوتی ہے فلموں میں اسکی جھلک نہیں دکھائی جاتی

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 7 اکتوبر 2020 11:43

اپنے ٹیلنٹ اور محنت سے موجودہ مقام حاصل کیا ہے ،میگھا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 اکتوبر2020ء،نمائندہ خصوصی،بائواصغر) ثقافت کسی بھی ملک کا چہرہ ہوتی ہے اب فلموں اور ڈراموں میں اسکی جھلک نہیں دکھائی جاتی اپنی ثقافت کو اجاگر کرنا بے حد ضروری ہے ان خیالات کا اظہار سٹیج قتالہ و بھگڑاکوئین میگھا نے ہمارے نمائندے سے خصوصی گفتگو میں کیا ،انہوں نے کہا کہ پاکستان شوبز انڈسٹری میں جو ٹیلنٹ موجود ہے دنیامیں اسکی کسی اور ملک میں مثال نہیں ملتی ، پاکستان شوبز انڈسٹری میں نئے آنیوالوں کو موقع دینے کی بھی اہم ضرورت ہے،ایک سوال کے جواب میں میگھا نے کہا کہ اپنے ٹیلنٹ اور محنت سے موجودہ مقام حاصل کیا ہے کبھی سفارش یا بے حیائی کا سہارا نہیں لیا۔

متعلقہ عنوان :