ہمیشہ اپنے پراجیکٹ کے ذریعے دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ پیش کرنیکی کوشش کی ہے ‘ سید نور
پاکستانی فلم انڈسٹری میں ان فلموں کو واپس لے کر آنا چاہتا ہوں جن سے ہماری نئی نسل کچھ سیکھ سکے‘ نامور ہدایتکار
ہفتہ 10 اکتوبر 2020 12:35
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں سید نور نے کہا کہ ہمیں پاکستان میں کچھ نئی اور بہتر انٹرٹینمنٹ کو فروغ دینا ہے لیکن ہمیں اپنی ثقافت اور تہذیب کو ہرگز پس پشت نہیں ڈالنا چاہیے ۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے وطن سے بے پناہ پیار ہے اس لئے ہمیں اس کا روشن چہرہ دنیا کو دکھانا چاہیے اور جہاں ہماری غلطیاں کوتاہیاں ہیں انکی اصلاح کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ اپنے پراجیکٹ پر کام کر رہا ہوں اور مجھے امید ہے کہ اس سے فلم انڈسٹری کو کچھ نہ کچھ تقویت ضرور ملے گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.