امارات میں نئے ٹریفک قوانین میں بھاری جرمانوں کا اعلان ہو گیا
گاڑیوں کی ریس لگانے اور گاڑیوں کی ٹکر پر 50 ہزار درہم کا جرمانہ ہو گیا
محمد عرفان ہفتہ 10 اکتوبر 2020 15:50
(جاری ہے)
ان سنگین ٹریفک خلاف ورزیوں میں گاڑیوں کی آپس میں ٹکر یا غیر قانونی طور پر کاروں کی ریس لگانا شامل ہیں۔ اگر کسی شخص کی گاڑی کو ضبط کیے ہوئے تین ماہ سے زائد عرصہ گزر گیا ہو، اور اس کی جانب سے ضبط شدہ گاڑی کا جرمانہ ادا نہیں کیا جاتا تو پھر ایسی صورت میں اس کی گاڑی کی نیلامی کر دی جائے گی۔
اگر کسی ڈرائیور کی گاڑی بغیر پرمٹ حاصل کیے انجن کو موڈیفائی کرنے یا اس کا چیسز نمبر تبدیل کرنے کی غیر قانونی حرکت پر ضبط کی جاتی ہے تو اسے گاڑی واپس لینے کے لیے 10 ہزار درہم ادا کرنا ہوں گے۔ اسی طرح اگر کسی کی گاڑی 60 کلومیٹر فی گھنٹہ یا اس سے زائد حد رفتار کی خلاف ورزی کرنے پر ضبط کی گئی ہے تو اسے گاڑی چُھڑوانے کے لیے 5 ہزار درہم کا جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔ابوظبی میں رواں سال کے دوران 2,703 خطرناک حادثات ہو چکے ہیں جن کے نتیجے میں 215 افراد کی جانیں گئی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا فلسطین کے معاملہ پرویٹوپاور کا غلط استعمال کررہا ہے، چین
-
امریکہ کا بھارت سے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے احتساب کا مطالبہ
-
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی ،غزہ جنگ بندی سے متعلق معاہدہ تسلیم کرنے سے انکار
-
مئیرلندن کے انتخابات کل، لیبرپارٹی کے صادق خان کئی حریفوں سے مد مقابل
-
متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر موسلادھار بارش کی پیش گوئی
-
سعودی عرب میں ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانے کے قانون میں ترمیم
-
آسٹریلیا کا بھارتی جاسوس نیٹ ورک بے نقاب ہونے کی تصدیق کرنے سے انکار
-
ترکیہ کا فلسطینیوں کی نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان
-
امریکی ڈیموکریٹس کا رفح حملہ روکنے کیلئے بائیڈن کو کھلا خط
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.