
شاہد آفریدی نے ٹک ٹاک پر پابندی کی حمایت کر دی
پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ اچھا ہے، میں نے تو ٹک ٹاک ویڈیو کبھی بھی نہیں بنائی۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کا ٹک ٹاک پر پابندی کے حوالے سے ردعمل
ثنااللہ ناگرہ
ہفتہ 10 اکتوبر 2020
19:45

(جاری ہے)
ٹیکنالوجی کی مدد سے ہی ملک آگے جاسکتا ہے۔
پی ٹی اے کی جانب سے ٹک ٹاک پر پابندی سے ملک میں ٹیکنالوجی کا بزنس کا بیٹھ جائے گا۔بھارت ٹیکنالوجی بزنس میں کہاں سے کہاں چلا گیا ہے، پاکستان میں ٹیکنالوجی کے بزنس پر پابندی لگانے سے فائدے کی بجائے نقصان ہوگا۔ٹک ٹاک اور دوسری انٹرنیشنل کمپنیز پر پابندی کے حق میں نہیں ہوں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کی چیئرپرسن سینیٹر ستارہ ایاز نے کہا کہ پاکستان میں ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر حکومت کی طرف سے پابندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتی ہوں۔ ٹک ٹاک پر ممنوعہ ویڈیو پوسٹ کرنا غیر اخلاقی ہے حکومت نے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر کے نوجوان نسل پر کے وقت کو ضیاع سے بچا لیا۔ ہماری نوجوان نسل کو تعلیم پر زیادہ توجہ دینی چاہیے یہ ہماری قوم کا مستقبل ہیں۔ واضح رہے پی ٹی اے نے غیراخلاقی مواد پر کمپنی کو وارننگ دی لیکن عمل نہ ہونے پر گزشتہ روز پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے چین کی مشہور ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی تھی۔ اب ترجمان پی ٹی اے کے مطابق غیراخلاقی مواد ہٹانے اور مناسب اقدامات اٹھانے پرپابندی کے فیصلے پرنظرثانی کی جاسکتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
مشرق وسطیٰ تناؤ: یو این چیف کا قیام امن کے لیے ہنگامی کوششوں پر زور
-
ایرانی سفیر نے ٹرمپ کی نوبل امن انعام کیلئے نامزدگی حیرت انگیز قرار دیدی
-
ایران پر حملے کے بعد جو ملک ہماری مذمت کر رہے ہیں پس پردہ وہ ہمارے ساتھ تھے، امریکہ
-
شہباز شریف کی ایرانی صدر سے گفتگو، امریکی حملوں کی مذمت
-
ٹرمپ کا امن کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہوا، نوبل انعام کی تجویز واپس لی جائے، مولانافضل الرحمان کا مطالبہ
-
ایکسپورٹ سہولیات میں کمی اور زیادہ فریٹ چارجز کے باعث اربوں روپے مالیت کے پھل اور سبزیاں ضائع ہونے کا خدشہ
-
محرم الحرام میں بلاتعطل بجلی کی فراہم کو یقینی بنایا جائے گا، وفاقی وزیر کی یقین دہانی
-
غزہ امدادی تنظیم کی صدر ٹرمپ سے رقوم کی فوری فراہمی کی اپیل
-
ایران کی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز بند کرنے کی منظوری دے دی
-
ایران نے حملہ کیا تو سخت جواب دیا جائے گا، پینٹاگون حکام کی وارننگ
-
سلمان خان سنگین بیماریوں کا شکار؛ تشویشناک انکشاف سامنے آگیا
-
cایران میں اسرائیلی جاسوس مجید مسائبی لٹکا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.