پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے ، ایم ایس سی کے عملی امتحانات کی رول نمبر سلپس جار ی کر دی

جمعہ 16 اکتوبر 2020 18:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2020ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نی23اکتوبر 2020ء سے شروع ہونے والے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ۔

(جاری ہے)

IIسالانہ 2020ء کے آن کیمپس، پرائیویٹ ، لیٹ کالج اورریگولر امیدواروں کے عملی امتحانات کی رولنمبر سلپس جاری کر دی ہیں جو پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkسے ڈائون لوڈ کی جاسکتی ہے جبکہ ریگولر امیدوار اپنی رول نمبر سلپس متعلقہ کالجز سے حاصل کر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :