
آپ کے شفقت آمیز طرز عمل نے نیوزی لینڈ ہی نہیں بلکہ پاکستانیوں کے بھی دل جیت لیے
انتخابات میں کامیابی پر وزیراعظم عمران خان کا کیوی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن کیلئے مبارکباد کا خصوصی پیغام
محمد علی
ہفتہ 17 اکتوبر 2020
23:31

Warmest congratulations to @jacindaardern on her impressive victory in #NZelections2020. Her compassionate style of leadership has won hearts not just in NZ but in Pakistan too. Looking forward to expanding cooperation and further strengthening bonds of friendship between 🇵🇰&🇳🇿
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 17, 2020
وزیراعظم نے انتخابات میں شاندار کامیابی پر جسینڈا آرڈرن کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے کیوی وزیراعظم کے نام جاری پیغام میں کہا کہ، آپ کے شفقت آمیز طرز عمل نے نیوزی لینڈ ہی نہیں بلکہ پاکستان میں بھی دل جیت لیے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوستانہ تعلقات میں مزید پختگی اور تعاون میں وسعت کا خواہاں ہوں۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ میں جسینڈا آرڈرن کی لیبر پارٹی نے عام انتخابات میں سادہ اکثریت سے زائد سیٹیں حاصل کر کے فتح حاصل کر لی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیلاب کے باعث 36انچ گیس پائپ لائن متاثر ہونے کا خدشہ
-
8 فروری الیکشن میں کچھ امیدواروں کو غیر قانونی طور پر کامیاب قرار دیا گیا
-
کسانوں سے گندم 2200 روپے میں خریدی گئی جو آج 4 ہزار تک چلی گئی ہے
-
پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح صفر ہو جانے کا خدشہ
-
اسلامی ممالک کے وسائل پر قابض امریکا اور استعماری طاقتوں سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا
-
نوازشریف نے عمران خان کے خلاف لندن پلان بی کے لئے اڑان بھری ہے
-
سیلابی دباؤ سے ایم فائیو کے متعدد اسٹرکچرز متاثر، این ایچ اے کی بحالی سرگرمیاں جاری
-
سونا ہزاروں روپے کا مہنگا، نئی قیمت 3 لاکھ 91 ہزار روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی
-
قطر امریکا کا مضبوط اتحادی ہے اسرائیل اب دوبارہ حملہ نہیں کرے گا
-
سونے کی قیمت 3 لاکھ 90 ہزار روپے کی سطح سے بھی اوپر چلی گئی
-
پنجاب حکومت نے گھریلو طوطوں کے لیے بھی نیا قانون منظورکرلیا
-
پی ٹی آئی دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہی ہے ، حنیف عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.