تھانہ صدر پتوکی پولیس نے کاروائی کرکے ایک منشیات فروش کو گرفتار کر کے 1350 گرام چرس بر آمد کرلی ا

پیر 19 اکتوبر 2020 13:10

تھانہ صدر پتوکی پولیس نے کاروائی کرکے ایک منشیات فروش کو گرفتار کر ..
پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2020ء) تھانہ صدر پتوکی پولیس نے کاروائی کرکے ایک منشیات فروش کو گرفتار کر کے 1350 گرام چرس بر آمد کرلی اور ملزم کے خلاف بجرم 9 c کے تحت مقدمہ درج کرلیا تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور کی خصوصی ہدایت پر تھانہ صدر پتوکی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری دوران کاروائی تھانہ صدر پتوکی پولیس نے ایک منشیات فروش تجمل عباس کو سریسر سے گرفتار کرلیا ملزم تجمل عباس اعوان چک نمبر 39 کا رہائشی ہے پولیس نے ملزم کے قبضہ سے 1350 گرام چرس ،سینکڑوں روپے کی نقدی رقم برآمد کرلی تھانہ صدر پتوکی پولیس نے ملزم کے خلاف بجرم 9 C کے تحت مقدمہ درج کرلیا-

متعلقہ عنوان :