
عبدالغفار عزیز نے فلسطینی قوم کے نصب العین کی پر خلوص ترجمانی کی،خالد مشعل
عبدالغفار عزیز نے پاکستان میں رہ کر مظلوم فلسطینی قوم کے کاز اور نصب العین کے لیے آواز بلند کی ،خطاب
پیر 19 اکتوبر 2020 15:09
(جاری ہے)
انہوںنے پاکستان میں رہ کر حماس، دنیا کے آزادی پسند طبقوں ،مظلوم فلسطینیوں اور پاکستانی قوم کی ترجمانی کی۔
خالد مشعل کا کہنا تھا کہ القدس اور فلسطین ہمیشہ عبدالغفار عزیز کی اولین ترجیح رہے۔ وہ فلسطین اور القدس کے ساتھ دل جان سے محبت کرتے تھے۔ وہ غزہ کے مجاھدین کی مزاحمت پر بلا فخر کا اظہار کرتے اور فلسطینی قوم کی آزادی کی جد وجہد کے پرزور حامی تھے۔ میں نے جنوری 2001 میں فلسطین اور القدس کے لیے بین الاقوامی القدس فائونڈیشن کی تاسیسی تقریب میں ان کے ہمراہ اس پروگرام میں حصہ لیا تو مجھے اندازہ ہوا کہ عبدالغفار کس حد تک فلسطینی قوم کے لیے ہمدردی کے جذبات سے لبریز ہیں۔خالد مشعل نے جماعت اسلامی کی مظلوم مسلمانوں کے حوالے سے ترجمان اور جماعت کے بانی مولانا سید ابو الاعلی مودودی کے دور سے فلسطین کے حوالے سے اپنائی گئی پالیسی کو سراہا اور کہا کہ عبدالغفار عزیز کی وفات صرف جماعت اسلامی پاکستان کے لیے صدمہ نہیں بلکہ یہ پوری مسلم امہ کے لیے افسوس کا باعث ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی اور شارجہ کے درمیان نئی انٹرسٹی بس سروس کا اعلان
-
نیتن یاھو اور رونن بار کے درمیان تنائو، اسرائیل رونن بار کی برطرفی سے پیچھے ہٹ گیا
-
ہارورڈ یونیورسٹی قوانین میں تبدیلی کا معاملہ، ٹرمپ انتظامیہ نے تحقیقات شروع کرا دیں
-
مودی سرکار پہلگام کال فلیگ آپریشن کی ناکامی پر بوکھلاہٹ کا شکار
-
پہلگام فالس فلیگ کے بعد مودی سرکار خوف و ہراس میں مبتلا
-
متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی کینیڈا کے وزیر اعظم کو کامیابی پر مبارکباد
-
سعودی عرب کا غیر قانونی حجاج اور سہولتکاروں کیلئے سخت سزاؤں کا اعلان
-
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے، 5 بچوں سمیت 44 فلسطینی شہید
-
روس نے یوکرین میں 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا
-
اسرائیل لائیوٹی وی پرغزہ میں نسل کشی کا ارتکاب کررہا ہے،ایمنسٹی انٹرنیشنل
-
کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان، بھارت کے کسی بھی اقدام کی حمایت کریں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت، پہلی مسلم خاتون مہاراشٹر ریاست کی آئی اے ایس افسر بننے میں کامیاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.