اگر سیکٹرکمانڈر پر الزام ثابت ہوا توہمیں ڈی جی رینجرز کوواپس بھیج دینا چاہیے
میں نے جماعت کے سامنے مئوقف رکھا کہ ایسا شخص جو چادر اور چار دیواری کے تحفظ کے قانون اور آرٹیکل 14 کی خلاف ورزی کرتا ہے، ہمیں سندھ میں قابل قبول نہیں ہے۔ پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء مصطفی نواز کھوکھر
ثنااللہ ناگرہ پیر 19 اکتوبر 2020 21:00
(جاری ہے)
اگر یہ بات درست ہے تومیں نے اپنی پارٹی کو اپنا مئوقف دیا ہے اور عوام کے سامنے بھی اپنی رائے رکھ رہا ہوں کہ ہمیں ڈی جی رینجرز کونا پسندیدہ قراردے کر واپس بھیجنا چاہیے۔
کیونکہ ایک ایسا شخص جو چادر اور چادیواری کے تحفظ کے قانون اور آرٹیکل 14 کی خلاف ورزی کرتا ہے تو ہمیں سندھ میں ایسا ڈی جی رینجرز قابل قبول نہیں ہے۔ اسی طرح پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء نبیل گبول نے کہا کہ ہم شرمندہ ہیں کہ ہماری مہمان کے ساتھ ایسے ہوا ہے۔آئی جی سندھ اگر اس طرح کا کوئی بھی ایکشن لیتے تو وزیراعلیٰ کو آگاہ کرتے۔آئی جی سندھ نے وزیراعلیٰ کو صورتحال سے آگاہ کیا کہ انہوں نے ایکشن لینے سے انکار کیا تھا۔ آئی جی سندھ نے وزیراعلیٰ کو کہا مجھے مجبور کیا گیا تھا۔آئی جی کو کس نے مجبور کیا یہ بات بلاول بتائیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے پراسیکیوٹر کو بھی بلایا اور معاملے کے بارے میں پوچھ گچھ کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی وقت بلاول بھٹو کی ٹویٹ آئے گی اور صورتحال واضح ہوجائے گی۔کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ آچکی ہے۔تحقیقاتی ٹیم بن گئی، رپورٹ بھی آگئی ہے اب تفصیل بلاول بھٹو بتائیں گے۔تحقیقاتی ٹیم میں کون کون تھا یہ نہیں بتا سکتا۔انہوں نے کہا کہ اداروں کو آپس میں لڑانا اچھی بات نہیں عمران خان کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.