اسلام آباد میں مقامی میڈیکل کالج میں کورونا کے 8 کیسز سامنے آگئے، ایک ہفتے کیلئے بند کر نے کا فیصلہ

جمعرات 22 اکتوبر 2020 14:14

اسلام آباد میں مقامی میڈیکل کالج میں کورونا کے 8 کیسز سامنے آگئے، ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2020ء) اسلام آباد میں مقامی میڈیکل کالج میں کورونا کے 8 کیسز سامنے آگئے کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد انتظامیہ کا ایک ہفتے کیلئے کالج کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق کالج میں یکم نومبر تک تدریسی عمل معطل رہے گا۔ طلبہ کو گھر پر رہ کر کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :