سلیکٹڈ حکمرانوں نے ریاست مدینہ کے مزودروں کے چولہے بجھا کرروز گار دینے کا وعدہ پورا کردیا،محمد سلیم بھٹی
ریڈیو پاکستان کے 749 گھرانوں کو روزی سے محروم کر کے کون سے خلیفہ کا عہد نبھایا ہے،رہنماء پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب
جمعرات 22 اکتوبر 2020 18:50
(جاری ہے)
ریڈیو پاکستان سے قبل پی ٹی ڈی سی کے ملازمین کو بیروزگار کر کے موت کے راستے پر دھکیلا گیا، اس کے بعد اسٹیل مل اور سرکاری بینکوں سمیت دیگر محکموں میں بھی ایسی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔
پیپلز پارٹی حکمرانوں کے اس ظالمانہ اور بے رحمانہ عمل کی شدید مذمت کرتی ہے، پیپلز پارٹی برسر اقتدار آکر ان ملازمین کیہ دادرسی کرے گی۔کرونا جیسی آفت کی موجودگی میں ایسے ظالمانہ اقدامات کرنے والے حکمران سامراجی استعمار انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی وفاداری نبھا رہے ہیں۔سلیم بھٹی نے کہا کہ ریاست مدینہ کے نام پر مسولینی اور ہٹلر کی روح کو شرمانے والے ظالم حکمرانوں کا انجام قریب ہے عوام پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم پر جدوجہد سے ان غاصبوں کو نکال باہر کریں گے۔پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مظلوم عوام کی ترجمانی کی ہے،بیروزگار عوام کو روزگار دے کر خوشحالی لانے کے کام پیپلز پارٹی کا ریکارڈ ہے۔پیپلز پارٹی ہر محکمہ سے نکالے گئے ملازمین کی نوکریوں پر بحالی کا مطالبہ کرتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.