جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد کی مجلس شوری کا اجلاس
ملک کی موجودہ صورتحال، بلدیاتی انتخابات اور حیسکو کے خلاف احتجاجی تحریک پر تبادلہ خیال
جمعرات 22 اکتوبر 2020 23:40
(جاری ہے)
اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر ممتاز حسین سہتو نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی مایوس کن رہی ہے، مہنگائی، بجلی بحران کے خاتمے سے لیکر روزگار کی فراہمی تک حکومت نے جتنے بھی وعدے کیے وہ پورے نہیں کیے، مہنگائی نے عام آدمی کی زندگی اجیرن بناکر رکھ دی ہے، جماعت اسلامی کرپشن فری پاکستان سمیت اپنا حقیقی کردار ادا کرتے ہوئے عوامی مسائل پر اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔
شہر حیدرآباد موئن جو دڑو، کچرے کے ڈھیر اور سیوریج سسٹم بوسیدہ و تباہ ہونے کی وجہ سے ہر طرف گندا پانی کھڑا ہے۔عدالتی حکم کے مطابق بروقت بلدیاتی انتخابات کرا کے اختیارات منتخب نمائندوں کے حوالے کیے جائیں تاکہ عوام کے بنیادی مسائل حل ہو سکیں۔ بر وقت بلدیاتی انتخابات نہ کرانا عوام کے حقوق پر ڈاکہ ہوگا۔ اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ محکمہ وزارت توانائی ، پاور کے جاری کردہ سرکولر کے مطابق حیسکو کے کرپٹ افسران نے ٹرانسفارمر لگانے کے نام پر عوام سے پیسے لیے گئے ہیںانہیںفوری طور پر واپس کرائے جائیں، کرپٹ عملے کو بر طرف کر کے قانونی کاروائی کی جائے اور بلوں سے ڈیٹکیشن کا خاتمہ کیا جائیمزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.