پسماندہ علاقوں کے طلبہ کو تعلیم کیلئے چھوٹی موٹی مراعات سے بھی محروم کرنا ذہنی پسماندگی کی عکاس ہے، بلاول بھٹو زرداری
2012ع میں بلوچستان کے طلبہ کو دیگر صوبوں کے تعلیمی اداروں میں داخلے اور وظیفے دینے کا قدم اٹھایا، چیئر مین پیپلز پارٹی وزیراعظم ہاوًس کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا وعدہ کرنے والوں نے اعلیٰ تعلیم کی بجٹ پر ڈاکہ ڈالا، جائز مطالبات تسلیم کئے جائیں ،بیان جاری
ہفتہ 24 اکتوبر 2020 22:17
(جاری ہے)
بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ مذکورہ اقدام کے نتیجے میں بلوچستان کے بیشمار نوجوان دیگر صوبوں سے تعلیم حاصل کرکے برسر روزگار ہوگئے۔
انہوںنے کہاکہ اب بلوچستان کے نوجوانوں کی اعلیٰ تعلیم کے آگے رکاوٹیں کھڑی کی جا رہیں ہیں،کٹھ پتلی حکومت بلوچستان کے پڑھے لکھے نوجوانوں سے ڈرتی ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ سلیکٹڈ حکمرانوں کی طرزِ حکمرانی چوری کرنا اور ڈاکہ ڈالنا ہے۔ انہوںنے کہاکہ وزیراعظم ہاوًس کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا وعدہ کرنے والوں نے اعلیٰ تعلیم کی بجٹ پر ڈاکہ ڈالا۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ نالائق وزیراعظم بتائے کہ نوجوانوں کو تعلیم سے محروم رکھنے سے کسے خوشی ملے گی۔ انہوںنے کہاکہ پیپلز پارٹی بلوچستان سمیت ملک بھر کے طلبہ کے ساتھ ہے۔ انہوںنے کہاکہ بلوچستان کے احتجاج پر بیٹھے طلبہ کے جائز مطالبات فوراً تسلیم کیئے جائیں، تاکہ وہ پوری توجہ اپنی تعلیم پر دے سکیںمزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.