زمبابوے کے خلاف اعلان کردہ قومی اسکواڈ لاہور سے اسلام آباد پہنچ گیا ،

پیر 26 اکتوبر 2020 14:38

زمبابوے کے خلاف اعلان کردہ قومی اسکواڈ لاہور سے اسلام آباد پہنچ گیا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2020ء) زمبابوے کے خلاف اعلان کردہ قومی اسکواڈ لاہور سے اسلام آباد پہنچ گیا ۔

(جاری ہے)

قومی اسکواڈ بذریعہ روڈ اسلام آباد پہنچا ،زمبابوے اسکواڈ بھی راولپنڈی سے اسلام آباد کے ہوٹل منتقل ہوگیا اور دونوں اسکواڈز کی اسلام آباد میں کوویڈ 19 ٹیسٹنگ ہوئی

متعلقہ عنوان :