میں نے پاکستان کی ایسی کمزور ٹیم کبھی نہیں دیکھی، کھلاڑی بالکل بے بس اور خوفزدہ دکھائی دے رہے ہیں،مائیکل وان
کیا واقعی ہماری ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں سب سے آخری نمبر پر نہیں سوال کھڑے ہوگئے، رپورٹ
پیر 24 اگست 2026 13:05
(جاری ہے)
یہ سب کچھ سننے کے بعد یقینی طور پر ہر پاکستانی کرکٹ شائق کا خون کھول اٹھا ہو گا تاہم اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں کیا وان، براڈ یا بیری نے کچھ غلط کہا ان اہم کھلاڑیوں اور تبصرہ نگاروںکے تجزیے کے بعد یہ سوال کھڑے ہوگئے ہیں کہ کیا واقعی ہماری ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں سب سے آخری نمبر پر نہیں کیا ٹیسٹ رینکنگ کی 10 ٹیموں میں ہم آٹھویں درجے پر نہیں ہیں کیا پلیئرز رینکنگ کے ٹاپ 10 میں بمشکل ہمارا ایک، ایک بولر یا بیٹر شامل نہیں، کیا ہم اپنے آخری 31 میں سے صرف 8 ٹیسٹ میں کامیاب نہیں ہوئی کیا بنگلادیش نے بھی ہمیں گزشتہ دونوں سیریز میں کلین سوئپ نہیں کیا کیا یہ غلط ہے کہ گزشتہ دنوں ہم نے ویسٹ انڈیز کی کمزور ٹیم کو جب ہرایا تو وہ دیار غیر میں 3 برس بعد ہماری پہلی ٹیسٹ فتح تھی، اگر یہ سب جھوٹ نہیں تو ہم اپنے گریبان میں جھانکنے کے بجائے کیوں سابق کرکٹرز یا میڈیا پر غصہ کر رہے ہیں،پہلے ایک بہانہ ہوتا تھا کہ فلاں کرکٹر کو نہیں منتخب کیا گیا اس لیے ہار گئے، اب مجھے بتائیں کہ کس بریڈمین کو چھوڑ کر ٹیم انگلینڈ آئی جس کی وجہ سے بیٹنگ لائن کا اتنا خراب حال ہے، اب وقت وہ آ چکا جب پاکستان کرکٹ بھی تیزی سے اپنے مداح کھوتی جا رہی ہے، جو لوگ اس بزنس سے وابستہ ہیں آپ ذرا ان سے پوچھیں کہ کتنے اسپانسرز دستیاب رہ گئے یا جو ہیں وہ کیا آفر کرتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بالرز ڈویلپمنٹ کیمپ کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں آغاز ہو گیا
-
دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میککے کی پچ کو ’اعلیٰ ترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان
-
ایبٹ آباد، سید اظہر علی شاہ میموریل باسکٹ بال چیمپئن شپ،ہزارہ یونیورسٹی اوربالاکوٹ کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں
-
دوسرا ٹیسٹ: بھارتی بیٹر یشسوی جیسوال اور سری لنکن بولر اسیتھا فرنینڈو پر جرمانہ عائد
-
کراچی میں انڈر 15 کرکٹ کا فروغ، میڈی کیم گروپ کا تعاون جاری رکھنے کا اعلان
-
میں نے پاکستان کی ایسی کمزور ٹیم کبھی نہیں دیکھی، کھلاڑی بالکل بے بس اور خوفزدہ دکھائی دے رہے ہیں،مائیکل وان
-
فیفا صدر سے ملاقات کے فوراً بعد رونالڈو کے عجیب تاثرات، ویڈیو وائرل
-
پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی نجیہہ علوی انجری کے باعث ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ سے باہر، صدر شمس شامل
-
کابینہ ڈویژن کا قومی کرکٹرز کی تنخواہیں اور مراعات سینیٹ کو بتانے سے انکار
-
شاہین آفریدی کی ٹیسٹ ٹیم سے چھٹی، سابق انگلش بولر بھی حیران
-
پاکستانی سکواڈ شاہی مہمان بنے گا، ٹیم بادشاہ چارلس سے ملاقات کرے گی
-
طویل زلفوں کو خیرباد، ایرنگ ہالینڈ کا نیا لُک سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.