
اوگرا نے سی این جی سیکٹر کے لیے گیس 88 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو تک مہنگی کر دی
پیر 26 اکتوبر 2020 17:29

(جاری ہے)
کیپٹو پاور پلانٹس کے لیے گیس 66 روپے فی ایم ایم بی ٹو یو مہنگی کی گئی ہے۔اوگرا کے مطابق فرٹیلائزر سیکٹر کے لیے گیس کی قیمت میں 2 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ، پاور اسٹیشنشز کے لیے گیس 33 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کرنے کے ساتھ پاور کم سے کم چارجز میں بھی 518 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کر دیا۔اسی طرح آئی پی پیز کے لیے بھی گیس 33 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کر دی گئی۔اوگرا کا کہنا ہے کہ گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر 2020 سے ہو چکا ہے۔ گیس مہنگی ہونے کے بعد سی این جی، بجلی، کھاد کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 5,000 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
بینکوں سے ڈالر کی عدم فراہمی، خوردنی تیل انڈسٹری بحران کے دہانے پرہے، شیخ عمرریحان
-
سٹیٹ بینک یکم جولآِئی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا
-
بینک دولت پاکستان اورکمرشل بینکس یکم جولائی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے
-
ایران اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان کا مثبت کردارقابل تحسین رہا ہے، میاں زاہد حسین
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ،فی تولہ سونا 3 لاکھ 54 ہزار 665 روپے کا ہوگیا
-
فٹ بالز کی برآمدات میں مئی 2025 کے دوران 5.7 فیصد،پی بی ایس
-
موبائل فونز کی درآمدات میں مئی کے دوران 35 فیصد کمی ہوئی ،شماریات بیورو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.