کراچی میں فیکٹری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، فائر بریگیڈ کے پاس آگ بجھانے کے لیے پانی ختم
کراچی شہر میں موجود فائر بریگیڈ کی کئی گاڑیاں خراب ہیں اور صرف نو گاڑیاں کار آمد ہیں، کئی گاڑیاں مرمت کے لیے بھجوائی گئی ہیں، ریسکیو حکام
شہریار عباسی پیر 26 اکتوبر 2020 23:47
(جاری ہے)
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ فیکٹری کی پہلی منزل پر لگی، جو دیکھتے ہی دیکھتے ہر طرف پھیل گئی۔
ابھی تک یہ نہیں پتہ چل سکا کہ آگ کیسے لگی۔ واضح رہے کہ اس وقت کراچی شہر میں موجود فائر بریگیڈ کی کئی گاڑیاں خراب ہیں اور صرف نو گاڑیاں کار آمد ہیں ۔ ان میں سے کئی گاڑیاں مرمت کے لیے بھجوائی گئی تھیں جو ابھی تک واپس فعال حالت میں نہیں آ سکی ہیں ۔ اگر کراچی میں ایک سے زیادہ جگہ آگ لگ جائے تو انتظامیہ کے پاس اتنے وسائل نہیں ہیں کہ دوسری جگہ پر آگ پر قابو پایا جا سکے۔ پیر کے روز ہونے والے دو واقعات میں ہی ریسکیو کے پاس وسائل ختم ہو گئے جبکہ آگ کے شعلے بھڑکتے رہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.