فرانس کی طرف سے نبی پاکؐ کی شان میں گستاخانہ حرکت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ،مولانامعاویہ اعظم طارق
حکومت روایتی احتجاج کی بجائے نبی پاک ؐ کی شفاعت کو سامنے رکھ کر 1 ارب 80 کروڑ مسلمانوں کی دل آزاری پر فرانس سے سفارتی تعلقات ختم کرے،رکن پنجاب اسمبلی
منگل 27 اکتوبر 2020 17:38
(جاری ہے)
پچھلے چند دنوں سے نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے مبینہ خاکوں کے شائع ہونے کے حوالے سے امت مسلمہ میں کافی اضطراب پایا جا رہا ہے۔
ہر مسلمان ایسے مکروہ فعل کی اپنے فہم کے مطابق مذمت کرنا ایمان کا حصہ سمجھتا ہے۔مذمت ہونی بھی چاہیے۔ لیکن طریقہ کار اور پلیٹ فارم وہ اختیار کرنا چاہیے جسکے ذریعے ہم اپنی آواز موثر طریقے سے عالمی فورم تک پہنچا سکیں۔امت مسلمہ کی اسلام کے سنہری اصولی سے دوری نے ہمیں آج اس مقام پہ لا کھڑا کیا ہے۔کہ اغیار جو رسول اکرم کے غلام کی قبر کو ہاتھ نہیں لگا سکتے تھے۔۔اج وہ ہماری نبی معصوم کی حرمت پہ ہاتھ ڈالتے ہیں۔ حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں روایتی احتجاج کی بجائے نبی پاک ؐکی شفاعت کو سامنے رکھ کر 1 ارب 80 کروڑ مسلمانوں کی دل آزاری پر فرانس سے سفارتی تعلقات ختم کرے۔ موجودہ حالات میں او آئی سی کا فورا اجلاس بلایا جائے تمام مسلمان ممالک ناموس رسالت ؐکے لئے ایک مشترکہ لائحہ عمل تشکیل دیں۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.