مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری
منگل اکتوبر 23:24

(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید7پیسے کی کمی ہوئی جس کے باعث ڈالر کی قیمت خرید160.95روپے سے گھٹ کر160.88روپے اور قیمت فروخت12پیسے کی کمی ہوئی161.20روپے سے گھٹ کر161.08روپے ہو گئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالر کی قیمت خرید20پیسے کی کمی سی161روپے سے گھٹ کر 160.80روپے اور قیمت فروخت 161.30روپے سے گھٹ کر161.10روپے ہوگئی۔
دیگر کرنسیوں میںیورو کی قیمت خریدایک روپی30پیسے کی کمی سی189روپے سے گھٹ کر188.70روپے اور قیمت فروخت 191روپے سے گھٹ کر190.70روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پونڈ کی قیمت خرید209روپے سے گھٹ کر208.25روپے اور قیمت فروخت 211روپے سے گھٹ کر210.25روپے ہوگئی۔مزید تجارتی خبریں
-
ایف بی آر،کیپٹل مارکیٹ اصلاحات کیلئے قائم کردہ مشاورتی کمیٹی میں دوممبران کا اضافہ
-
اگلے پانچ سالوں کیلئے نئی آٹوموٹو انڈسٹری ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پلان پر کام کرنا شروع
-
حکومت سرپرستی کرے تو عالمی مارکیٹوںمیں کھویا ہوا حصہ دوبارہ واپس حاصل کرسکتے ہیں،کارپٹ ایسوسی ایشن
-
ملکی درآمدات پرمال برداری کے اخراجات میں 7.08 فیصداضافہ
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی جاری ہونے پر غیر واضح صورتحال
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں20پیسے کا اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں استحکام رہا
-
سونے کی فی اونس قیمت میں25ڈالرز کی کمی
-
ایف پی سی سی آئی کا ٹمپریری اکنامک ری فنانس فیسیلٹی کی مدت میں توسیع کا مطالبہ
-
پاکستان اسٹاک ایکس چینج ایمپلائز یونین کے انتخابات میں اعجاز علی میرانی صدر اور شاہد منشی سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے
-
ایلون مسک نے کمپنی کا لوگو چوری کرنے کی اجازت دے دی
-
بجلی مہنگی کرنے سے عوام پر دو سو ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا ، فیصلہ واپس لیا جائے: میاں زاہد حسین
-
کراچی: سردیوں کی مناسبت سے نئے اسٹائل کی جیکٹس خریداروں کی توجہ کا مرکز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.