حکومت کی درآمد کردہ مزید گندم اور چینی پاکستان پہنچنا شروع ہو گئی، چوتھا جہاز بھی پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوگیا
درآمدی چینی مارکیٹ سے کم ریٹ میں فروخت کی جائے گی، ٹی سی پی سپلائی سے مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں کم ہوں گی، ڈاکٹر ریاض میمن
ہفتہ 31 اکتوبر 2020 15:09
(جاری ہے)
ٹی سی پی کے مطابق 52 ہزار 200 میٹرک ٹن درآمدی چینی لے کر دوسرا جہاز کراچی پہنچ گیا ہے، درآمد کی گئی چینی حکومت پنجاب کو دی جائے گی جو مارکیٹ ریٹ سے کم پر فروخت کی جائے گی۔
چیئرمین ٹی سی پی ڈاکٹر ریاض میمن کا کہنا ہے کہ اب تک 77200 ٹن چینی درآمد کر چکے ہیں، پہلے جہاز سے 3500 میٹرک ٹن چینی ڈسچارج کی جا چکی ہے۔ڈاکٹر ریاض میمن کا کہنا ہے کہ درآمدی چینی مارکیٹ سے کم ریٹ میں فروخت کی جائے گی، ٹی سی پی سپلائی سے مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں کم ہوں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.