لیویز فورس سوراب کی کارروائی اشتہاری ملزم گرفتارکرلیالیویز

پیر 16 نومبر 2020 14:36

لیویز فورس سوراب کی کارروائی اشتہاری ملزم گرفتارکرلیالیویز
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2020ء) لیویز فورس سوراب نے اشتہاری ملزم گرفتارکرلیالیویز کے مطابق لیویز سوراب نے بتگو ایریا سے ایک ٹیوب ویل مشین کے سولر /انویٹر  نامعلوم ملزمان نے چوری کر کے لے گئے تھے ڈپٹی کمشنر سوراب حبیب اللہ خان موسی خیل  و اسسٹنٹ کمشنر سوراب  جمیل احمد بلوچ کے احکامات کی روشنی میں تحصیلدار شہزاد علی زہری و لیویز لاٸن آفیسر الطاف حسین کی سربراٸی میں لیویز رسالدار حا فظ عبداللہ و دیگر لیویز فورس نے کاروائی کرتے ہوۓ چوری میں ملوث ملزم عبدالحمید ولد جھنگی خان قوم سناڑی ساکن بتگو کو گرفتار کیا ملزم اس سے پہلے بھی تھانہ ہذا کو چوری/ ڈکیتی کے مقدمات نمبر 2009/ 50/49 بجرم زیر دفعہ .392 , 380, 147, 148, 149, ت پ ADF337 ق د میں مطلوب اشتہاری  تھےملزم سے مزید تفتیش جاری ہے�

(جاری ہے)