
ایف بی آر کا قابل ٹیکس آمدن رکھنے والے افراد اورکمپنیوں کوٹیکس ریٹرن فائل کرنے کیلئے ایف بی آر سے رابطہ کرنے کا مشورہ
منگل 24 نومبر 2020 14:32

(جاری ہے)
ترجمان نے کہاکہ ایک لاکھ رجسٹرڈ کمپنیوں میں سے 50 ہزارسے زائد قانون کے مطابق ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کررہی ،اسی طرح ایک لاکھ 5 ہزارایس ٹی آر این ہولڈربھی قانون کے مطابق ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کررہے۔
ترجمان نے کہاکہ یہ تمام افراد اورکمپنیاں ٹیکس نیٹ سے باہرہونے کی وجہ سے ایماندارٹیکس دہندگان پربوجھ کا سبب ہیں، ترجمان نے کہاکہ قابل ٹیکس آمدن رکھنے والے افراد اورکمپنیوں کوٹیکس ریٹرن فائل کرنے کیلئے ایف بی آر سے رابطہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ آمدن چھپاناممکن نہیں ہے اورایف بی آر کواس حوالہ سے تمام معلومات حاصل ہیں۔انہوں نے کہاکہ تادیبی کارروائی سے بچنے کیلئے قابل ٹیکس آمدن رکھنے والے افراد اورکمپنیوں کو 8 دسمبر2020 تک ٹیکس ریٹرن فائل کرنا چاہئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بیوروکریٹس اور پولیس افسران کے سوشل میڈیا کے استعمال کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
وزارت مذہبی امور نے عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری کر دی
-
وزیراعظم نے پاکستان ٹیلی ویژن میں انگریزی چینل ’’پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل ‘‘ کا افتتاح
-
عمان کی سمندری حدود میں پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی کو حادثہ؛ 23 افراد ڈوب گئے
-
بلوچستان میں پولیس اور لیویز پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 اہلکار شہید، متعدد زخمی
-
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کا فیصلہ چیلنج کردیا
-
پنجاب والے شدید بارشوں کے نئے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں
-
کل کی کانفرنس میں مایوسی نہیں ہوئی، مسلم دنیا کو نیٹو کی طرز پر ملٹری الائنس بنانا چاہیئے
-
یہ غلط فہمی کسی کو نہیں ہونی چاہیے، قطر میں جو کچھ ہوا امریکا کی مرضی کے ساتھ ہوا ہے
-
سیلاب کے باعث 36انچ گیس پائپ لائن متاثر ہونے کا خدشہ
-
8 فروری الیکشن میں کچھ امیدواروں کو غیر قانونی طور پر کامیاب قرار دیا گیا
-
کسانوں سے گندم 2200 روپے میں خریدی گئی جو آج 4 ہزار تک چلی گئی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.