معیشت کی بہتری کی خبریں مفاد پرست ٹولے پر گراں گزر رہی ہیں ،ڈاکٹر شہباز گِل
تمام سرکاری اداروں کو گروی رکھوا کر اپنے ذاتی اثاثے 90 گنا تک بڑھانے والے آج معیشت پر بات کر تے ہوئے شرم کریں، معاون خصوصی
منگل نومبر 17:03

(جاری ہے)
معاون خصوصی نے کہاکہ تجارتی خسارہ مسلسل کم ہورہا ہے اور صنعتی پیداوار میں مضبوط نمو نظر آ رہی ہے، آپ نسل در نسل خاندانی غلامی سے نکل کر تعصب کی عینک اتار کر ملک کو ترقی کرتا دیکھیں، پاکستان تحریکِ انصاف نے اقتدار سنبھالا تو کرنٹ اکاؤنٹ ماہانہ 2 ارب ڈالر خسارہ ملا تھا،ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ مسلسل چوتھے ماہ اکتوبر میں بھی سرپلس رہا، اکتوبر کے مہینے میں کرنٹ اکاؤنٹ 38کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔
ڈاکٹر شہباز گِل کے مطابق جولائی سے اب تک مجموعی طور پر کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ایک ارب 20 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ہے، پاکستان سٹاک ایکسچینج کا تجارتی حجم 4 سال کی بلند ترین سطح پر ہے، فارن ڈائریکٹ انویسمنٹ میں پچھلے سال کے مقابلے میں جولائی سے اکتوبر 2020 کے دوران 9.1 فیصد اضافہ ہوا اور اب 733 ملین ڈالر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب میں خاتون جج تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا
-
برطانیہ بند کر دیا گیا، کوئی فلائٹ برطانیہ نہیں جا سکے گی
-
اسرائیلی باشندے جب چاہیں بغیر ویزے کے یو اے ای تشریف لا سکتے ہیں
-
چین کو شکست دینے کی خاطر امریکہ نے انڈیا کو استعمال کیا،معاشی اور دفاعی حوالے سے مدد فراہم کی
-
محض 5ڈالر جیب میں ڈال کر ملنے کیوں آئے؟
-
عوام کی شدید تنقید ،واٹس ایپ نے گھٹنے ٹیک دیے
-
2 ممالک کی جانب سے فارن فنڈنگ کی پیشکش کی گئی تھی، وزیراعظم عمران خان
-
حکومت کا نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
-
300 ارب روپے کا اسکینڈل،سرکاری افسر 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہا
-
مریم اورنگزیب نے ہمیں کبھی 5 روپے نہیں دئیے
-
فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا
-
حکومت حواس باختہ ہوچکی ہے ،اپنے انجام کی طرف بڑھ رہی ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.