
اسرائیل نے سعودی عرب سے آنے والے شہریوں کیلئے قرنطینہ کی شرط ختم کردی
اسرائیلی وزارت صحت نے سعودی عرب کا نام سرخ فہرست سے نکال کر سبز فہرست میں ڈال دیا ہے جس کا مطلب یہ ہےکہ سعودی عرب سے آنے والے مسافروں پر اسرائیل میں داخلے کے بعد14روز کا قرنطینہ لازمی نہیں ہوگا
شہریار عباسی
منگل 24 نومبر 2020
23:21

(جاری ہے)
امریکی اخبار کے مطابق نیتن یاہوکے ہمراہ اسرائیل کی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ یوسی کوہن بھی ملاقات میں موجود تھے۔
اس ملاقات کے حوالے سے اسرائیلی میڈیابھی دعوے کررہا ہے تاہم اسرائیلی حکام کی جانب سے باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی جب کہ دوسری جانب سعودی عرب نے اس خبر کی تردید کی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کاکہنا تھا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور اسرائیلی حکام کے درمیان ملاقات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے دورہ سعودی عرب کے دوران ایسی کوئی ملاقات نہیں ہوئی، ملاقات میں صرف امریکی اور سعودی حکام شریک تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
دہلی میں پاکستان فیسٹ کا انعقاد،پاکستانی ثقافتی ورثے کو اجاگر کیا گیا
-
دبئی نے سولر پر چلنے والی جدید طرز کی 'ریل بس' لانچ کردی
-
حج کیلئے عازمین کے ساتھ بچوں کے جانے پر پابندی عائد
-
چین کا مال بردار بحری جہاز روس کے جزیرہ سخالین کے پانیو ں میں پھنس گیا
-
تحریک انصاف کا آٹھ فروری الیکشن چوری کے خلاف اور عمران خان کے ساتھ یکجہتی کے لئے پیرس میں بڑا اجتماع
-
یورپ کا سب سے بڑا یوم یکجہتی کشمیر کا اجتماع پیرس میں ہوا
-
دبئی میں گزشتہ سال 18.7 ملین سے زیادہ بین الاقوامی سیاحوں کی آمد
-
سعودی ولی عہد سے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے پہلووں کا جائزہ
-
سعودی عرب، مقامی عازمین کے لیے حج 2025 کی رجسٹریشن شروع
-
امریکی مصنوعات پرچین کے درآمدی ٹیکس کا اطلاق ہوگیا
-
طیب اردوان رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے، ترک حکام
-
بھارت میں 300 کلومیٹر لمبا ٹریفک جام، گاڑیاں دو دن تک پھنسی رہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.