ہائیکورٹ نے قتل کے مقدمہ میں سزائے موت اور عمر قید کے 5 ملزمان کو بری کر دی
جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس شہرام سرور چودھری پر مشتمل بنچ نے ملزموں کی بریت کی اپیل پر سماعت کی
بدھ 25 نومبر 2020 13:57
(جاری ہے)
ملزمان کے وکلاء نے موقف اپنایا کہ واہنڈو پولیس نے 2013ء میںمحمد سرور کی درخواست پر شکیل احمد کے قتل کا مقدمہ کیا، عدالت نے مقدمہ میں ارسلان عرف مزمل کو 2017 میں موت کی سزا سنائی، ٹرائل کورٹ نے ملزم ضیا الحق، اشرف، اکبر اور اصغر کو عمر قید کی سزائیں سنائیں۔
ٹرائل کورٹ نے موقع کے گواہوں کی عدم موجودگی کے باوجود ملزموں کو سزائیں سنائیں،ملزموں کو مقدمہ میں سابق دشمنی کی بنیاد پر نامزد کیا گیا، دوران ٹرائل اگر گواہوں کی موقع پر موجودگی ثابت نہ ہو تو محض ریکوری کی بنیاد پر سزا نہیں دی جا سکتی، موقع کے گواہوں کو ٹرائل میں پیش ہی نہیں کیا گیا، استدعا ہے کہ ملزموں کو سنائی گئی سزائیں غیر قانونی قرار دے کر کالعدم کی جائیں۔ سرکاری وکیل نے موقف اپنایا کہٹرائل کورٹ نے ملزموں کو ٹھوس شواہد کی بنیاد پر سزائیں سنائیں، ملزموں کی سزا کیخلاف اپیل مسترد کر کے سزا برقرار رکھی جائے۔مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.