ہم کراچی کے یرغمال شہریوں کا مقدمہ لڑرہے ہیں ،ْپبلک ایڈ جماعت اسلامی
جب تک بااختیار شہری حکومت نہیں ہوگی اورشہری ادارے بااختیار نہیں ہوں گے اس وقت تک انہیں یرغمال بنایا جائے گا ،ْحافظ نعیم الرحمن
بدھ نومبر 20:34

(جاری ہے)
حافظ نعیم الرحمن نے وفد کا خیر مقدم کیا اور کہاکہ ہم کراچی کے شہریوں کا مقدمہ لڑرہے ہیں اور بلاتفریق رنگ و نسل اور برادری کے ہم لوگوں کو ان کا جائز حق دلوانے کے لیے ہمہ تن مصروف ہیں ،ہم سمجھتے ہیں کہ ہاؤسنگ اسکیم اور سوسائٹی کے نام پر گزشتہ 30سال سے جو زمینوں کی بندر بانٹ ہوئی اس فراڈ میں KBCAاورسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سمیت ہماری شہری وصوبائی حکومتیں شامل ہیں جنہوں نے کراچی کی زمینوں کو لوٹ کامال سمجھا ہوا ہے اور دھوکا دہی ،جعلی فائلوں کے ذریعے سے مجموعی طور پر کراچی کے شہریوں سے اربوں روپے ہڑپ لیے ہیں ۔
جماعت اسلامی کی حقوق کراچی تحریک انہی عنوانات کے تحت چلائی گئی ہے جن میں شہریوں کی مردم شماری کے نام پر ان کا حق مارنا ،کوٹہ سسٹم کے نام پر نوجوانوں کی نوکریوں پر ڈاکا ڈالنا شامل ہیں ، ہم سمجھتے ہیں کہ جب تک بااختیار شہری حکومت نہیں ہوگی اورشہری ادارے بااختیار نہیں ہوں گے اس وقت تک انہیں یرغمال بنایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فیصل آباد ،کرونا کے باعث مزید 9 مریض زندگی کی بازی ہار گئے
-
ہم ویکسین کی تقسیم اور ترسیل کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں اور اس مشن میں متحد ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان
-
سینئر رہنما اور دیگر پارٹی رہنماؤں کی چوہدری کامران کی تقریب حلف برداری میں شرکت
-
کورنا ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کے روز پاکستان پہنچے گی
-
25فروری کے بعد شاپنگ بیگز کے استعمال پر بلا تفریق کارروائی ہو گی‘ڈپٹی کمشنر سرگودھا
-
عظیم ثنا ء خواں،شاعر اورنغمہ نگار مظفر وارثی کی دسویں برسی منائی گئی
-
دوران ڈیوٹی پولیس ملازمین موبائل فون کا استعمال کم سے کم کریں‘آئی جی پنجاب کی ہدایت
-
پی ڈی ایم تحریک بھی محض ہوا کا غبارہ ثا بت ہوئی ‘تر جمان پنجاب حکومت
-
اپوزیشن قانون میں تبدیلی کیلئے نیب کو’’ٹوتھ لیس ‘‘کرنے کی شرط نہ رکھے تو حکومت تیار ہے ‘ہمایوں اخترخان
-
اسٹیل ملز کو چلانے والوں کی ناکامی کا بوجھ ملازمین نہیں اٹھائیں گے،مصطفی کمال
-
پی ڈی ایم وزیراعظم کو گھر بھیجنے کیلئے پارلیمنٹ کے اندر اورباہرتمام آپشن استعمال کرے گی،نثار کھوڑو
-
لاہور: نرس سے زیادتی میں ملوث سرکاری ہسپتال کا ڈاکٹر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.