ملتان میں موسم خشک رہے گا،صبح کے وقت دھندہوگی، محکمہ موسمیات

بدھ 25 نومبر 2020 19:00

ملتان۔25نومبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25نومبر2020ء) :محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے  گاجبکہ صبح کے وقت دھندہوگی۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 19.4 اور کم سے کم 12.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 83فیصداورشام 5بجے 62فیصدتھا۔آج جمعرات کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح 6بجکر47منٹ پراورغروب آفتاب شام 5بجکر16منٹ پرہوگا۔


متعلقہ عنوان :