پی ٹی اے نے موٹروے ہیلپ لائن پر کی جانے والی کال مفت کر دی
ملک بھر کی موٹرویز پر کسی بھی مسافر کی جانب سے 130 پر کی جانے والی کال کے چارجز نہیں کاٹے جائیں گے
محمد علی جمعرات 26 نومبر 2020 00:09
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ بدھ کے روز آئی جی موٹر ویز کلیم امام نے پی ٹی اے کے چیئرمین میجر جنرل ریٹائرڈ عامر عظیم باجوہ سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملک بھر کی موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر ٹیلی کام کوریج سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران اتفاق طے پانے کے بعد پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کی ہیلپ لائن پر کی جانے والی کالز مفت کردی ہیں۔ اعلان کیا گیا ہے کہ آئندہ سے قومی شاہراہوں ہر سفر کرنے والے مسافر بذریعہ موبائل 130 پر اب مفت کال کی سہولت سے مستفید ہوں گے۔ آئندہ 130 پر کی جانے والی تمام کالز پر کسی قسم کی کٹوتی نہیں کی جائے گی۔
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ڈپلومیٹک انکلیو میں "کیس کیڈ" پولیس خدمت مرکز کا دورہ، سفارتکاروں اور غیر ملکی شہریوں کیلئے جدید سہولتوں سے آراستہ خدمت مرکز کے قیام کی تعریف
-
اسحاق ڈار او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ
-
لندن میں قاضی فائز پرحملہ، 23 افراد کو پاکستان آتے ہی گرفتار کرنے کا حکم
-
سیاسی اجتماعات اور احتجاج پر حکومتی پابندیاں غیرجمہوری اور آمرانہ سوچ ہے
-
عالمی شہرکاری فورم: رہائش کے مساوی و منصفانہ مواقعوں پر زور
-
خیبرپختونخوا حکومت نے 55 ارب روپے مالیت کے دو سولر منصوبوں پر عملدرآمد کا آغازکردیا
-
گنڈا پور200فیصد کمپرومائزڈ ہیں اور عمران خان کی مرضی کے ساتھ کمپرومائزڈ ہیں
-
انفورسمنٹ بہتربنانا ضروری ہے‘ وزیر بلدیات پنجاب
-
اسرائیلی محاصرہ: غزہ میں لوگوں کو قحط کا سامنا، ماہرین
-
پی ٹی آئی کے احتجاجی ڈراموں کا مقصد اڈیالہ کے قیدی کو معافی دلانا ہے‘عظمی بخاری
-
علما کی جرات کے باعث سپریم کورٹ کو حالیہ فیصلہ بدلنا پڑا، مفتی منیب الرحمن
-
حکومت مخالف احتجاجی تحریک کیلئے فائنل کال کی تاریخ عمران خان دیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.