
سارہ خان اور فلک شبیر کا ٹک ٹاک اکائونٹ تصدیق شدہ ہوگیا
جمعرات 26 نومبر 2020 15:49

(جاری ہے)
اگر ہم سارہ خان کے ٹک ٹاک اکائونٹ کا جائزہ لیں تو اٴْنہوں نے حال ہی میں ٹک ٹاک پر اپنا آفیشل اکائونٹ بنایا ہے جس پر اب تک 82 ہزار سے زائد صارفین نے اٴْنہیں فالو کرلیا ہے جبکہ اداکارہ کی ویڈیوز پر اٴْنہیں دو لاکھ سے زائد لائکس مل چکے ہیں۔
دوسری جانب گلوکار فلک شبیر نے اپنی اہلیہ سے پہلے ٹک ٹاک پر اکائونٹ بنایا تھا جس پر اٴْنہیں پانچ لاکھ سے زائد صارفین نے فالو کیا ہوا ہے جبکہ اٴْن کی ویڈیوز پر اب تک 50 لاکھ سے زائد لائکس آچکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ ماہا حسن کا کم عمری میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے کا انکشاف
-
عتیقہ اوڈھو سسرال والوں کے رویے کو یاد کرتے ہوئے روپڑیں
-
راج کمار را کی فلم’’مالک‘‘نے تہلکہ مچا دیا
-
کرینہ کپور 18 سال سے ایک ہی قسم کی ڈائٹ پلان پر عمل پیرا
-
مشہور زمانہ سائنس فکشن فلم’’ ہیری پوٹر‘‘ کی نئی ٹی وی سیریز کی پروڈکشن کا آغاز کردیا گیا
-
ذوہیب حسن کا حکومت سے حمیرا اصغر کو ستارہ امتیاز دینے کا مطالبۃ
-
سردار جی 3 بھارت سے باہر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی دوسری پنجابی فلم بن گئی
-
فلم کا خطرناک سین حقیقی سانحے میں تبدیل، اسٹنٹ مین موہن راج زندگی کی بازی ہار گیا
-
ایک کم عمر طلاق یافتہ خاتون کے طور پر کئی چیلنجز کا سامنا کر چکی ہوں، اداکارہ عتیقہ اوڈھو
-
امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنا ایسے ہے جیسے کسی وائرس کے اثر میں آ جانا،کرن کمار
-
نئے دورکی پہلی فلم ’’سپر مین‘‘ نے ریلیز کے ساتھ ہی دنیا بھر میں زبردست کمائی کرلی
-
فلم کی شوٹنگ کے دوران دل کا دورہ پڑا،نواز الدین صدیقی 10روز ہسپتال میں میرے ساتھ رہے ،محمود اختر کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.