نیشنل جونیئر انڈر 16اتھلٹیکس چمپئن شپ 2020ء پشاور کی تیاری کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے اتھلیٹس کا تربیتی کیمپ جاری
پنجاب سٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ میں کوچز نے اتھلیٹس کو تربیت دی ، اتھلیٹس نے پریکٹس بھی کی، کوچز نے اتھلیٹس کو کھیل بہتر بنانے کے لئے لیکچرز بھی دیئے
جمعرات 26 نومبر 2020 18:36
(جاری ہے)
گزشتہ روز پنجاب سٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ میں کوچز نے اتھلیٹس کو تربیت دی ، اتھلیٹس نے پریکٹس بھی کی، کوچز نے اتھلیٹس کو کھیل بہتر بنانے کے لئے لیکچرز بھی دیئے،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے اتھلیٹس کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اتھلیٹس کو نیشنل جونیئر انڈر 16اتھلٹیکس چمپئنشپ 2020ء میں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لئے بہترین موقع ملا ہے اس لئے اتھلیٹس محنت اور جیت کے جذبے کے ساتھ چمپئنشپ کی تیاری کریں، کوچز کی ماہرانہ آراء سے استفادہ کرتے ہوئے اپنے کھیل کو بہتر بنائیں، نیشنل جونیئر انڈر 16اتھلٹیکس چمپئنشپ 2020ء میں ان کا مقابلہ ملک کے بہترین اتھلیٹس کے ساتھ ہوگا، اتھلیٹس کو بہترین تربیت دی جارہی ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب نے اعلی معیار کی سہولیات دی ہیں اس لئے محنت اور لگن سے تیاری کریں، میں پرامید ہوں کہ پنجاب کے اتھلیٹس چیمپئن شپ میں میڈل جیت کر لوٹیں گے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بنگلہ دیش سیریز،عین ایک دن قبل بابر اعظم کی پہلے ٹیسٹ میچ سے اچانک چھٹی
-
خواتین ٹی ٹونٹی عالمی کپ کی تاریخ تقریبا دو دہائیوں پر محیط ہے،آئی سی سی
-
نشے میں ڈرائیونگ کرنے کا کیس‘ ڈیوڈ وارنر نے غلطی تسلیم کرلی
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری‘ پہلا ون ڈے راولپنڈی، دو لاہور میں ہونگے
-
بنگلہ دیش اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہو گا
-
بابر اعظم کو دوبارہ کپتان نہیں بنانا چاہیے، احمد شہزاد
-
نشے میں ڈرائیونگ کا کیس: سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے غلطی تسلیم کرلی
-
پی ایس ایل فائنل کی تقریب میں آتش بازی کیخلاف درخواست پر سماعت
-
فیفا ورلڈ کپ کے آغاز سے 14 روز قبل امریکا پہنچنے کا
-
فیفا ورلڈ کپ کے لیے عالمی تنظیم نے ایران کو بڑی پیشکش کر دی
-
سرفرازاحمد کے لیے جیت سب سے پہلے ہے اور وہ کوچ ضروری ہیں،خرم منظور
-
ایما راڈوکانو کی سٹراسبرگ اوپن کے ذریعے ٹینس کورٹ میں واپسی کی تیاریاں،وائلڈ کارڈ کی منتظر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.