جنسی زیادتی کے مجرموں کی سزاؤں کا اختیار جنسی زیادتی کے شکار افراد کو ہوگا
زیادتی میں ملوث مجرمان کو نامرد کرنے کے بعد انہیں رہا کردیا جائے گا، اس کے علاوہ جیل سے رہائی کا کوئی اور طریقہ نہیں ہوگا، حکومت نے سزاؤں سے متعلق قانون کو حتمی شکل دے دی، مسودہ تیار
شہریار عباسی
جمعرات 26 نومبر 2020
19:43
(جاری ہے)
وزارت قانون نے ضابطہ فوجداری میں لفظ زیادتی کی تعریف میں بھی ترمیم کا فیصلہ کیا جس کے بعد تمام عمر کی خواتین اور 18 سال سے کم عمر مردوں کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کو زیادتی میں ہی شمار کیا جائے گا۔
وزارت قانون کی جانب سے جاری ہونے والے نکات میں بتایا گیا ہے کہ مجرمان کوان کی رضامندی سےکیمیائی طریقہ سے ہی نامرد کیا جائے گا، سزا کا یہ طریقہ اُن کی بہتری کی جانب اہم قدم ہوگا۔ زیادتی کے مقدمات کا فوری اندراج کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز کی ذمہ داری ہوگی جبکہ ملزمان کا ٹرائل خصوصی عدالتوں میں ہوگا، متاثرہ شخص سے جرح صرف ملزم کا وکیل اور جج ہی کرسکے گا۔مزید اہم خبریں
-
امریکہ کو مطلوب ایرانی نژاد ترک ہیکر گرفتار کر لیا گیا
-
جنوبی کوریا لاکھوں ’ڈرون جنگجوؤں‘ کو تربیت دے گا
-
وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ
-
وفادار ججوں کی تعیناتی ممکن بنانے والے قانونی سقم دور کرنے کا مطالبہ
-
گزشتہ سال جبری نقل مکانی ریکارڈ سطح پر رہی، آئی او ایم رپورٹ
-
گرنڈبرگ: یمنی صحافی کے قتل کی کڑی مذمت، قابل بھروسہ تحقیقات کا مطالبہ
-
غزہ: ایندھن اور طبی سازوسامان کی کمیابی امدادی سرگرمیوں میں رکاوٹ
-
قطر میں مقیم پاکستانی کا بینک اکاونٹ خالی کرنے کا معاملہ، ایف بی آر نے وضاحت جاری کر دی
-
علامہ ناصر مدنی نے مومنہ اقبال سے معافی مانگ لی
-
امریکا اور ایران کا پاسدران انقلاب کے ساتھ براہ راست رابطے کا چینل قائم کرنے پر اتفاق
-
ایرانی پاسدران انقلاب کا آبنائے ہرمز کیلئے نئے راستے کا اعلان
-
آبنائے ہرمز سے جہازوں کے گزرنے پر ٹول ٹیکس یا کوئی فیس قبول نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.