وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا شیخوپورہ کے قریب اغواء کے بعد طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

جمعرات نومبر 21:06

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا شیخوپورہ کے قریب اغواء کے بعد طالبہ سے زیادتی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2020ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے شیخوپورہ کے قریب اغواء کے بعد طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کر لی ہی-وزیراعلی نے ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہاکہ ملزمان قانون کے تحت قرار واقعی سزا سے نہیں بچ سکیں گے -متاثرہ خاندان کو ہرصورت انصاف فراہم کیا جائے۔