
معاون خصوصی برائے وزیراعظم بیرسٹر شہزاد اکبر نے مسلم لیگ ن کا جھوٹ بے نقاب کر دیا
شہباز شریف نے خود والدہ کی میت آںے سے ایک دن قبل رہائی دینے کی درخواست کی تھی۔ شہزاد اکبر کا ٹویٹر پیغام
سمیرا فقیرحسین
جمعہ 27 نومبر 2020
16:23

(جاری ہے)
انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ حد ہے جھوٹ اور ڈھٹائی کی، پیرول پہ آج رہائی دونوں قیدیوں کی خواہش کے مطابق میت کے آنے سے کچھ گھنٹے پہلے کی گئی ہے پیرول پہ پانچ دن رہائی غیر معمولی ریلیف ہے، قوم خوب آگاہ ہے کہ دوسرا بیٹا پوتے اور نواسے سیاست اور اپنی سیاہ کرایوں کے باعث جنازے میں شرکت نہیں کر رہے۔
حد ہے جھوٹ اور ڈھٹائی کی، پیرول پہ آج رہائی دونوں قیدیوں کی خواہش کے مطابق میت کے آنے سے کچھ گھنٹے پہلے کی گی ہے پیرول پہ پانچ دن رہائی غیر معمولی ریلیف ہے، قوم خوب آگاہ ہے کہ دوسرا بیٹا پوتے اور نواسے سیاست اور اپنی سیاہ کرایوں کے باعث جنازے میں شرکت نہیں کر رہے https://t.co/npbeGbLTiW
— Mirza Shahzad Akbar (@ShazadAkbar) November 27, 2020
یہ ہے مریم اورنگزیب اور رانا ثناکے جھوٹ کا پردہ فاش ۳دن سے حکومت کے پیرول نہ دینے کی گردان جبکہ خود درخواست میں میت کی آمد سے ایک دن پہلے کی درخواست، خدارا موت پہ سیاست مت کریں، حکومت پنجاب نے آپکو غیر معمولی رعایت دی ہے pic.twitter.com/BId3zlkrEr
— Mirza Shahzad Akbar (@ShazadAkbar) November 27, 2020
مزید اہم خبریں
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا ارومچی کے اربن آپریشنز اینڈ مینجمنٹ سینٹر کا دورہ ، ارومچی کے میئر اور سنکیانگ کے نائب گورنر نے استقبال کیا
-
سپیکر قومی اسمبلی کا حریت رہنما پروفیسر عبدالغنی بھٹ کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
اسلام آباد ہائیکورٹ، چیئرمین پی ٹی اے کو ہٹانے کا فیصلہ معطل، عہدے پربحال
-
توشہ خانہ ٹو کیس کے 2 اہم گواہان کے بیانات سامنے آگئے، سیٹ کی قیمت کم لگانے کا اعتراف
-
سپریم کورٹ، پولیس نے عمران خان کی بہنوں کو چیف جسٹس کے چیمبر میں جانے سے روک دیا
-
انصاف کے دروازے بند ، میرا کمرا پنجرہ بنادیا گیا ، عمران خان کا چیف جسٹس کو خط
-
ریاض، پاک سعودی دفاعی معاہدے کے بعد خصوصی گانا جاری،ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پردھوم مچا دی
-
دعا ہے کہ پاکستان اورسعودیہ کی دوستی مزید مضبوط ہو اور نئی بلندیوں کو چھوئے، وزیراعظم
-
سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، ستلج میں بڑا ریلا لودھراں‘بہاولپورکے دیہات خطرے میں
-
ریلوے ڈویژن پشاور کا تجاوزات کے خلاف کامیاب آپریشن، اربوں روپے مالیت کی قیمتی ریلوے زمین واگزار کرالی گئی
-
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
پنجاب میں سیلاب کا زور ٹوٹنے لگا، سندھ کے بیراجوں پر دباﺅ، کچے کا وسیع علاقہ ڈوب گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.