وزیرِ اعظم عمران خان سے قائدِ ایوان سینیٹ ڈاکٹر شہزاد وسیم کی ملاقات

شو-آف-ہینڈز سیانتخابی عمل میں شفافیت اور ہارس ٹریڈنگ کی روک تھام ممکن ہو سکے گی،عمران خان

جمعہ 27 نومبر 2020 22:01

وزیرِ اعظم عمران خان سے قائدِ ایوان سینیٹ ڈاکٹر شہزاد وسیم کی ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2020ء) وزیرِ اعظم عمران خان سے قائدِ ایوان سینیٹ ڈاکٹر شہزاد وسیم نے ملاقات کی ۔ملاقات میں ایوانِ بالا میں شو-آف-ہینڈز سے انتخابات, قانون سازی میں سینیٹ کے کلیدی کردار اور اس کو مزید مثر بنانے کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔

(جاری ہے)

وزیرِ اعظم نے کہا کہ شو-آف-ہینڈز سیانتخابی عمل میں شفافیت اور ہارس ٹریڈنگ کی روک تھام ممکن ہو سکے گی۔