
کورونا وائرس چین نہیں بلکہ انڈیا میں ایجاد ہوااوریہاں سے پھیلا
چین سے کورونا وائرس پھیلنے کا ایک بھی شواہد نہیں ملا،چینی ماہرین
سجاد قادر
ہفتہ 28 نومبر 2020
06:05

(جاری ہے)
جبکہ اب چینی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس چین میں نہیں بلکہ انڈیا سے پھیلا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ان کے پاس اس بات کے ثبوت بھی موجود ہیں کہ یہ وائرس انڈیا سے آگے پھیلا ہے۔ان کا مانناہے کہ گزشتہ برس کے موس گرما میں لو کی لہر جب عروج پر تھی اس وقت یہ وائرس پھیلنا شروع ہوا تھا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ انڈیاکے بہت سارے گاﺅں ایسے ہیں جہاں انسان اور جانور ایک ہی جگہ سے پانی پیتے ہیں۔لہٰذا یہ وائرس جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوا ہے اور اس کا آغاز انڈیا سے ہوا ہے جہاں کورونا وائرس کا پہلا مریض ووہان شہر میں شناخت ہونے سے کہیں پہلے دریافت ہوا تھا۔تاہم ناقدین کا یہ بھی کہنا ہے کہ چین اس سے قبل کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کا الزام اٹلی اور امریکہ پر بھی لگا چکا ہے اس لیے جب تک ثبوت سامنے نہیں ا ٓجاتے تب تک اس بات پر یقین نہیں کیا جا سکتا۔جبکہ ڈبلیو ایچ او پہلے ہی چین سے کورونا وائرس پھیلنے کے ثبوت ڈھونڈ رہا ہے جس میں ابھی تک اسے کسی قسم کی کامیابی نہیں ملی۔بہرحال کورونا وائرس کہیں سے بھی پھیلا ہے یہ سوال اتنا اہم نہیں ہے بلکہ اہم یہ ہے کہ اس کی ویکسین کب تک مارکیٹ میں آئے گ تاکہ لوگ نارمل زندگیاں جینے کی طرف لوٹ آئیں۔مزید اہم خبریں
-
افغان عبوری حکومت کی جانب سے سیز فائر کیلئے قطر اور سعودی عرب کے ذریعے اپیل کیے جانے کا انکشاف
-
حکومت کا پٹرول 5 روپے 66 پیسے سستا کرنے کا اعلان
-
پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کردی
-
صدر اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات، سیاسی اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
پاک فوج نے کابل اور قندھار میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے ٹھکانے تباہ کردیئے
-
پاک افغان سرحد پر موجودہ صورتحال ،شہریوں عارضی طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت
-
پی ٹی آئی کہتی کہ دہشتگردی کیخلاف وفاق کا ساتھ دیں گے لیکن وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی تقریر بالکل برعکس ہے
-
افغان طالبان حکومت کے ترجمان کا پاک فوج کے ٹینکوں پر قبضہ کا جھوٹا دعوی بے نقاب
-
سردیوں کے باقاعدہ آغاز سے قبل عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور تحفہ
-
شہباز شریف نے امریکی صدر کی خوشامد اور چاپلوسی میں تمام حدیں پار کردیں
-
ایسی سردی دہائیوں میں نہیں دیکھی ہو گی
-
امید ہےکہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، عمران خان اور تمام اسیران کی رہائی کیلئے بھرپور کردارادا کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.