سابق وزیراعظم نواز شریف امریکہ کو خوش کرنے کے لیے کس حد تک جا پہنچے ہیں؟
نوازشریف کی انڈرسٹینڈنگ یہ نظر آتی ہے کہ سعودی عرب کے دباؤ کو برداشت کرنا ہماری اسٹیبلشمنٹ کیلئے ممکن نہیں ہے۔ سینئیر صحافی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 28 نومبر 2020 11:03
(جاری ہے)
ایک تو یہ غلط فہمی دور ہو جانی چاہئیے۔ دوسرا یہ کہ اپوزیشن کی توقعات ہیں؟ ہوا یہ کہ ٹرمپ کے دور کے آخری حصے میں اس خطے میں اسرائیل اہمیت اختیار کر گیا۔ ٹرمپ کی خواہش تھی کہ مسلم ممالک ، عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کر لیں۔
اور جن علاقوں پر وہ قبضہ کر چکا ہے وہ ویسے کے ویسے رہیں۔ اس ضمن میں سب سے زیادہ دباؤ سعودی عرب پر تھا اور سعودی عرب کے دو قریبی دوست ممالک یو اے ای اور بحرین ہیں، جب انہوں نے اسرائیل کو تسلیم کیا تو صاف نظر آ رہا تھا کہ یہ سعودی عرب کی مرضی کے بغیر نہیں ہو رہا ، سعودی عرب کا اگلا دباؤ پاکستان پر آنا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے اپوزیشن بالخصوص نواز شریف کی انڈراسٹینڈنگ یہ نظر آتی ہے کہ سعودی عرب کے دباؤ کو برداشت کرنا ہماری اسٹیبلشمنٹ کے لیے آسان نہیں ہے۔ حکومت چاہے یہ دباؤ برداشت کر لے اور عمران خان چاہے ڈٹ جائیں لیکن اسٹیبلشمنٹ تیار نہیں ہے۔ جب ہم بھی دباؤ ڈالیں گے اور کہیں گے دوست ممالک کا ساتھ دینا چاہئیے ، تو اس میں ہمارے لیے بھی گنجائش پیدا ہو گی ، کیونکہ پہلے بھی ہم امریکہ کو یقین دہانیاں کرواتے تھے ، اور اُن کا کچھ نہ کچھ مفاد پورا کرتے رہے ، اب بھی ہمیں اگر موقع دیا جائے تو ہم یہ کام کر سکتے ہیں۔ ارشاد احمد عارف نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:مزید اہم خبریں
-
گوتیرش کا شام میں خونریزی بند کرنے اور مذاکرات پر زور
-
بطور اپوزیشن عمران خان کو کہنے کا حق نہیں کہ حکومت سے نہیں اسٹیبلشمنٹ سے بات کروں گا
-
جب تک ملک میں سیاسی انتشار رہے گا حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے
-
انٹرنیٹ بند ہونے سے پاکستان کو فی گھنٹہ 2.2 ملین ڈالر کا نقصان ہونے کا انکشاف
-
ڈالرز ذخائر ساڑھے 16 ارب ڈالرز کی سطح سے اوپر چلے گئے
-
شامی باغی حما میں داخل ہو گئے
-
نو مئی کے واقعات: عمران خان پر فرد جرم عائد کر دی گئی
-
’ناشتہ پاکستان، لنچ پیرس میں‘ پی آئی کی یورپ کے لیے پروازیں بحال
-
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں 2 مختلف آپریشنز ،8 خوارج ہلاک کردیئے
-
وفاقی حکومت کے پی میں قیام امن کے لیے اقدامات کرے، اے پی سی
-
پاکستان کی معیشت کیلئے سعودی عرب نے 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ مدت میں توسیع کردی
-
سرکاری ملکیتی ادارے یومیہ 2.2ارب روپے کا نقصان کر رہے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.