اپنے حصے کا کام کر چکی ہوں اور اب مطمئن زندگی گزار رہی ہوں ‘ بابرہ شریف
فلم انڈسٹری سے مجھے عزت ،شہرت اور دولت ملی ،اس کی ترقی کیلئے دعا گو ہوں‘ انٹر ویو
ہفتہ نومبر 12:04

(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں بابرہ شریف نے کہا کہ میرے نزدیک سب فنکار اچھا کام کر رہے ہیں ، دوسروں کے کام میں کیڑے نکالنے کی بجائے اصلاح کی غرض سے رہنمائی ہونی چاہیے ۔
انہوں نے کہا کہ میں تو یہی مشورہ دیتی ہوں کہ جو بھی کسی شعبے میں کام کر رہا ہے وہ اپنااحتساب خود کرے کیونکہ اس سے نہ صرف اپنی خامیوں کی نشاندہی ہوتی ہے بلکہ ان پر قابو بھی پایا جا سکتاہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں نے اپنے حصہ کا کام کرلیا ہے اوراب مطمئن زندگی گزار ہوں ۔ کئی مرتبہ اداکاری کی پیشکش ہو چکی ہے لیکن میرا اب اس طرف رجحان نہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ارطغرل غازی میں پاکستان کے عوام بڑی گہری دلچسپی لے رہے ہیں
-
بلال عباس، سجل علی اور ایمن خان 30 انڈر 30 گلوبل ایشین اسٹارز میں شامل
-
ویب سیریز ’’تانڈو‘‘ اپنے مواد پر اب بھی تنازع کا شکار
-
حدیقہ کیانی کی پہلی قوالی مداحوں میں مقبول
-
لیونارڈو ڈی کیپریو کی صدر بائیڈن سے اپیل
-
اداکار علی عباس کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
-
اداکار کنور ارسلان کی والدہ کاانتقال‘گلستان جوہر کراچی میں سپرد خاک
-
آمنہ الیاس کی ٹریفک کلچر کی وڈیو وائرل
-
سونی ٹی وی انتظامیہ کا ’کپل شرما شو‘ بند کرنے کا فیصلہ
-
ویب سیریز کے رجحان نے کئی اداکاروں کی سوچ بدل دی ہے‘ ودیا بالن
-
ہالی ووڈ ادکارہ کا فاسٹ اینڈ فیوریئس کے ہدایتکار پر ریپ کا الزام
-
بھارتی ٹی وی ڈراموں کے مشہور اداکار کرن ویر مہرا نے ساتھی اداکارہ ندھی سیٹھ سے شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.