ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی اوسط شرح میں 0.92 فی صد کمی
ہفتہ 28 نومبر 2020 16:45
(جاری ہے)
ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی گئی مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق دال مسور،دال مونگ اور آلو کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ ایک ہفتے کیدوران لہسن کی فی کلو قیمت میں 2 روپے اضافہ ہوا ،کیلے،انڈوں،گوشت سمیت 11 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،انڈے کی فی درجن اوسط قیمت میں ایک روپے 82 پیسے اضافہ ہوا جبکہ ایک ہفتے کے دوران مرغی کی فی کلو قیمت میں 19 روپے 44 پیسے کمی ہوئی۔
ادارہ شماریات نے مزید کہا کہ ایک ہفتے کے دوران مٹن ،بیف، تازہ دودھ کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا جبکہ ایک ہفتے کے دوران چینی کی اوسط فی کلو قیمت میں 4 روپے 73 پیسے کمی ہوئی تاہم چاول،گھی ،چائے ،نمک ،مرچ سمیت 30 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.